واہ واہ بہت خوب۔نہ جانے باقی سب کہاں ہیں؟ شاید آج کچھ رونق لگے
ہم بھی حاضر ہوگئے بھیاواہ واہ بہت خوب۔
تیزی سے مراسلات لکھنے میں کوئی ثانی نہیں اس کا دور دور تک ۔ جب آئے گی تو اپنی ریل گاڑی دوڑائے گی ، اور سب کو پیچھے چھوڑ دے گی ۔پیرہاتھ اور سر وغیرہ سلامت ہوں گَل بٹیا کے خدا کرے ، بس یہی خدشہ لگا رہتا ہے وہ نہیں آتی ہیں تو...
ٹھیک ہے تیزی دیکھائے ہم کیوں پیچھے لگیں۔تیزی سے مراسلات لکھنے میں کوئی ثانی نہیں اس کا دور دور تک ۔ جب آئے گی تو اپنی ریل گاڑی دوڑائے گی ، اور سب کو پیچھے چھوڑ دے گی ۔
جناب وہ چائے تو کبھی لائی نہیں پیغام کیا جائے گا۔ثمرین کے ہاتھوں پیغام بھیجتا ہوں گُلِ یاسمیں کے نام ۔
خیریت مطلوب ہے سب احباب کی،
بوجھل دل سے السلام علیکم ، کہ چار دن میں ادب و فن کے دو ستون ڈھے گئے،
امجد اسلام امجد جمعے کو اور آج صبح ضیا محی الدین