لیکن اس وقت آنا تو کسی کو بھی اچھا نہیں لگے گا، خاص طور پر پاکستانی حضرات کو!گھبرانا نہیں عظیم بھائی، کسی بھی وقت آپ تشریف فرما ہو سکتے ہیں۔
لیکن اس وقت آنا تو کسی کو بھی اچھا نہیں لگے گا، خاص طور پر پاکستانی حضرات کو!گھبرانا نہیں عظیم بھائی، کسی بھی وقت آپ تشریف فرما ہو سکتے ہیں۔
بے حد عزیز خوبصورت دل رکھنے والے میرے اپنے۔خیر سے یہ کون لوگ ہیں ؟؟
پھر تو کئی مسلہ نہیں۔بے حد عزیز خوبصورت دل رکھنے والے میرے اپنے۔
جلدی سے بتائیے کہ ثمین کی چائے سے اچھی تو نہ ہوگی ۔۔۔ثمرین اور رام جی کے بجائے آج ہم نے ہوٹل میں چائے پی لی ۔
چائے تو آپ خود بھی بناسکتے تھے۔ثمرین اور رام جی کے بجائے آج ہم نے ہوٹل میں چائے پی لی ۔
حیرت ہے کہ یہ چائے بھی بہت پسند آئی۔ لیکن ثمرین تو محبت سے پلاتی ہے۔اس کی کیا ہی بات ہے۔ٹھیک سے آواز لگ جائے گی یا پھر طوطے کو آواز دی جائے۔
خیر سے بس ٹھیک ہی لگی ہمیں تو چائے ۔حیرت ہے کہ یہ چائے بھی بہت پسند آئی۔ لیکن ثمرین تو محبت سے پلاتی ہے۔اس کی کیا ہی بات ہے۔
ڈر سے بھی کچھ اچھا نہیں بنتا ۔کھانا بھی نہیںدل سے جو بھی چیز بنائی جائے وہ اچھی بنتی ہے، چاہے باتیں ہی کیوں نہ ہوں!