فالودے کا موسم آ گیا یا نہیں ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین فروری 21، 2023 #39,223 کب سے آیا ہوا فالودہ کا موسم۔ مگرقینچی پہنچ سے دور ہے ابھی۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین فروری 21، 2023 #39,225 گل مدد گر سکتی ہے اس میں آپ کی۔ جلدی سے سپیڈ پکڑ لیجئے ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین فروری 21، 2023 #39,227 مگر آپ تو پھر سے ہلکی رفتار پہ آگئے۔ اس طرح تو بیس پورے نہیں ہوں گے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین فروری 21، 2023 #39,236 ٹرک پر بیٹھ کر آتے ہیں ہم آپ کے پیچھے پیچھے۔ روؤف بھائی ذرا دھکا لگائیے گا ٹرک کو۔
سید عاطف علی لائبریرین فروری 21، 2023 #39,237 گُلِ یاسمیں نے کہا: ٹرک پر بیٹھ کر آتے ہیں ہم آپ کے پیچھے پیچھے۔ روؤف بھائی ذرا دھکا لگائیے گا ٹرک کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین !!! آج بہت ساری چائے لاؤ ، آج سب تھکیں گے ۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: ٹرک پر بیٹھ کر آتے ہیں ہم آپ کے پیچھے پیچھے۔ روؤف بھائی ذرا دھکا لگائیے گا ٹرک کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین !!! آج بہت ساری چائے لاؤ ، آج سب تھکیں گے ۔
سید عاطف علی لائبریرین فروری 21، 2023 #39,238 جب گنا تو بارہ مراسلے میرے ملے اس صفحے پر ۔ ہے نا سبک ٹور ۔
سید عاطف علی لائبریرین فروری 21، 2023 #39,239 چائے نہیں آئی ابھی تک ! ثمرین بے چاری خود تو نہیں تھک گئی ؟
سید عاطف علی لائبریرین فروری 21، 2023 #39,240 حلوہ بھی تھکن اتارنے میں معاون ہو گا کیا ؟ لیکن میٹھا نہ ہو !