سیما آپا جانتی ہوں گی ژوبی زبانژوب میں کونسی زبان بولی جاتی ہے ؟
طریقۂ تخیلاتی سفر کا تو انسان کو پل بھر میں کوہِ قاف پر پہنچا دیتا ہے ۔پھر کبھی طلسماتی پہاڑوں پر جنات نظر آتے ہیں کبھی پریاں ۔۔ضروری ہے کہ پتہ لگایا جائے ہماری بہن وہاں اصالتا گئی تھیں یا تخیلاتی طور پر
فوراً حاضری رجسٹر لایا جائے اور جلدی لیٹ آنے والوں کی لیٹ لگائی جائےغالباً غالب کو پڑھا جا رہا ہے۔
واہ بھئی واہ ۔نہایت شکریہ یاد فرمانے کا آپا 🙂
آج کل سوہنی دھرتی میں ہوں، بچوں کے ساتھ سارا سارا دن نکل جاتا ہے پتا ہی نہیں چلتا۔ 🙂
ہماری بھی دعائیں و پیار دونوں گڑیا ؤں کو اور بھاوج کو بہت ساری مبارکاں ۔۔۔۔نہایت شکریہ یاد فرمانے کا آپا 🙂
آج کل سوہنی دھرتی میں ہوں، بچوں کے ساتھ سارا سارا دن نکل جاتا ہے پتا ہی نہیں چلتا۔ 🙂