ڑے سے بھی کوئی نام تجویز کیجیے بھیا ۔۔۔دال سے اس کا کچھ نیا نام تجویز کر لیں گے ہم ۔ جیسے ۔ دلحلوہ ۔
قابلیت والے بندے سے مددلے لینی چاہیئے، کسی بھی مشکل میں ۔ اس میں کوئی عیب نہیں۔فارم بھی کچھ لوگ غلط پُر کرتے ہیں۔
گھبرانا نہیں عظیم بھائی، کسی بھی وقت آپ تشریف فرما ہو سکتے ہیں۔کہیں اس وقت آنا ممنوع تو نہیں؟ ایسا تو نہیں کہ میں زیادہ لیٹ ہو گیا ہوں؟