سیما علی

لائبریرین
ڑے بھیا ہمارا تو خیال ہے کہ ان سب سیاست دانوں کھیتی باری پر لگا دیا جائے اور پیار محبت سے کہا جائے کہ تمھیں ووٹ ہی اس شرط پر دیا جائے گا جب گندم کی کاشت بہتر ہوگی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
غلط ہے یہ بات۔ سب یاد کرتے تھے ۔ آپا سے پوچھ لو یقین نہ آئے تو۔
فوراً ہم تائید کرتے ہیں آپکی ہر روز ہم سب یاد کرتے ہیں بلکہ روفی بھیا تو اپنے پیارے پیارے ہاتھوں سے تین کپ چائے بنا کہ روز آوازیں دیتے ہیں اور ساتھ ساتھ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ہم ہتھیاروں سے لیس ہیں اور طبلِ جنگ بجا چکُے ہیں 😎😎😎😎😎
 
Top