سید عاطف علی
لائبریرین
فضول میں غائب کیا گیا ہے ۔ گنجے گنجے لفظ ہمیں تو پسند نہیں ۔غلط تلفظ … معذرت … میری ناقص معلومات کے مطابق اردو لفظوں میں آخر سے ہمزہ غائب کردیا گیا ہے۔ براہِ مہربانی میری اصلاح کریں ظماء اور ظما کے بارے میں 😊 اور زلال شاید ڈینگی کے مچھر کو کہتے ہیں 😁
ویسے ظماء کے آخر میں ہمزہ نہیں بلکہ یہ لفظ ظمء ہے ۔ لیکن یہاں کیبورڈ کی مجبوری ہے ورنہ میں وہی درست لکھتا ،
ظمأ