ضروری ہے ان دونوں سے مدد لینا آزمائش میں ۔سکون کے ساتھ ساتھ حوصلہ بھی ملتا ہے ۔۔صبر اور نماز سے کام لینا چاہیے زندگی کی ہر آزمائش میں۔۔۔
فقط اللہ تعالی کی قدرت ہے اس پر تو۔غیب کا علم کوئی نہیں جانتا۔
موسم آ رہا پھر سے گُلوں کا۔گُل بٹیا کی کیا بات ہے ۔۔ہماری گُل ہیں نا۔۔۔
نہیں بالکل بھی مصروف نہیں۔ یہیں ہیں محفل پہ موجود۔لیکن گُلِ یاسمیں آج کل کہیں مصروف تو نہیں!