سیما علی
لائبریرین
وہی موسم موسم آ رہا پھر سے گُلوں کا۔
گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
وہی موسم موسم آ رہا پھر سے گُلوں کا۔
برکتوں والا مہینے میں ۔یہ بخشش کا خزینہ ہے۔اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
حضرات و خواتین کیا حال احوال ہیں آپ سب کے ؟؟چاہت کے ساتھ ہمارا بھی وعلیکم السلام قبول کیجیے ۔۔۔
دعائیں ہماری آپکے لئے ڈھیر ساری اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمین۔۔۔خدا کا شکر ہے کہ میں تو خیریت سے ہوں، اور سب کی خیریت کے لیے دعا کرتا ہوں!
وعلیکم السلام سر۔محفلین کو السلام علیکم
ذرا سا ہم بھی تائید کردیں ساگر بھیا کی بات کو ۔۔۔😊😊😊😊وعلیکم السلام سر۔
محفل آپکی شاعری اور تحاریر کی منتظر ہے۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔آمین۔
رحمت ہو پر اس عشرۂ رحمت میں شکیل بھائی ۔۔اس غیر حاضری کی وجہ کیا ہوئی ۔۔دعا ہے کہ سب خیر ہو ۔ڈرتے ڈرتے قدم رکھ رہے ہیں، کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد
محفلین کو السلام علیکم