رحمتِ محفل ہیں دراصل دخترِ محفل اُنکے نام سے مہکتی ہے محفل پھول ہی پھُول ہیں ۔۔ذرا دیر میں بلکہ کچھ ہی گھنٹوں میں آتے ہیں واپس ان شاء اللّٰہ
ڑے پھول کیوں نظر نہ آئے حدِ نظر تک پھول ہی پھُول ہیں ۔ڈھیروں پھول تو بچھائے ہی نہ کسی نے راہ میں اس لئے واپس چلی گئی دخترِ محفل۔
زود رنجی اچھی بات نہیں، خلافِ امید کچھ ہو تو کبھی کبھی اسے بھی برداشت کر لینا چاہیے 🙂ڈھیروں پھول تو بچھائے ہی نہ کسی نے راہ میں اس لئے واپس چلی گئی دخترِ محفل۔
ژوب سے بھی یہی آواز آئیزود رنجی اچھی بات نہیں، خلافِ امید کچھ ہو تو کبھی کبھی اسے بھی برداشت کر لینا چاہیے 🙂
سہہ تو لیتے ہیں بخوشی خلافِ امید بات کو مگر بات پھولوں کی تھی تو بس اسی لئے۔زود رنجی اچھی بات نہیں، خلافِ امید کچھ ہو تو کبھی کبھی اسے بھی برداشت کر لینا چاہیے 🙂
ثمر یہ مل گیا ہے بیٹی کے فون کے ہاٹ سپاٹ سے کنیکٹ کرنے کا، کہ میں یہ پیغام دے سکا ہوں ۔ شاید کل تک اس نئے گھر میں انٹرنیٹ لگ جائے
ضروری نہیں ہوتا مسافر کا معذرت کرنا ۔صدق دلی سے معذرت، پہلے مجھے آخری صفحے کے آخری پیغام کے طور پر ٹمبکٹو سے شروع ہونا والا مراسلہ نظر آیا تھا!
طریقہ تو یہی خوب ہے لیکن ہم بچوں کو بزرگوں کا ایسا کرنا شرمندہ کرتا ہےضروری نہیں ہوتا مسافر کا معذرت کرنا ۔
ظاہری ہجرت ہوگئی اُستادِ محترم آپکی امریکہ ۔سلامت رہیے پروردگار اپنی حفظ و امان میں رکھے آمینثمر یہ مل گیا ہے بیٹی کے فون کے ہاٹ سپاٹ سے کنیکٹ کرنے کا، کہ میں یہ پیغام دے سکا ہوں ۔ شاید کل تک اس نئے گھر میں انٹرنیٹ لگ جائے