سید عاطف علی
لائبریرین
کبھی کبھی آمد ہو جاتی ہے۔ پہلی مرتبہ نہیں۔
یوں کیجئیےنا کہ دل ہی کے ذریعے مزاج پرسی فرما لیجئیے آپا۔ ساتھ میں تھوڑی سی ڈانٹ بھی پلائیے تا کہ باقاعدگی سے آنا شروع کریں۔نزدیک ہوتیں گُلِ بٹیا تو بھاگ کے مزاج پُرسی کو جاتے ۔۔پر اب بھی دل سے دور نہیں ۔
بٹیا ہمارا تو صرف پیار ہی پیار ہے جو آپکے لئیے ہے ۔۔اللّہ پاک آپکو اپنی امان میں رکھے آمین۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰یوں کیجئیےنا کہ دل ہی کے ذریعے مزاج پرسی فرما لیجئیے آپا۔ ساتھ میں تھوڑی سی ڈانٹ بھی پلائیے تا کہ باقاعدگی سے آنا شروع کریں۔
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیںپارو ہیں ہیں بٹیا ہماری ۔۔
جلدی سے بلائیں ثمرین کو بھیا۔ثمرین کی چائے پلائیں آپا ! ٹھیک ہو جائے گی ۔
چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوریجانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
آپ کی پارو سے ہمیں دیوداس کی پارو یاد آ گئی آپا۔
دعائیں ڈھیروں آپکے لئے ۔جیتی رہیے ۔میکائیل ماشاء اللہ ٹھیک ہیں ۔۔خیر ہو ہر دم سیما آپا۔ میکائیل کیسا ہے۔