بچت بازاروں کیا حال ہے عظیم میاں لاہور میں ۔۔بازاروں کا رخ کرنے والے عوام کو ضرور کچھ نہ کچھ مل جاتا ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
ثمرین کو ذرا پوچھیں کونسے بچت بازار جاتیں ہیں ۔۔۔ٹمبکٹو کا بھی نہیں معلوم اور لاہور کے بچت بازاروں کا حال بھی نہیں جانتا، الحمد للہ کام وغیرہ میں مصروف رہتے ہیں، ویسے بھی خریداری کے لیے ہم لوگ بچت بازار میں بہت کم جاتے ہیں، اتوار بازار لگتے ہیں یہاں (جنہیں شاید بچت بازار ہی کہا جائے گا)، ان میں بھی جانا نہیں ہوتا
گہری بات کہی، لیکن یہ انان کیا ہے؟ شاید نان کہنا تھا یہاں، لیکن نان کے ساتھ تو پتلا نہیں آسکتا، شاید ٹکڑا آتا ہے۔ یعنی کہ نان خطا کا ٹکڑا ہے، لیکن نان کے ساتھ تو ختا کا لفظ آتا ہے، یعنی نانِ ختائی، تو شاید اصل جملہ یوں ہوگا کہ نانِ ختائی کا ٹکڑا ہے 😁😍کوئی بات نہیں لیکن فاش پھر بھی بہتر ہی ہے ۔دو غلطیاں تھیں ۔ ایک یہ کہ ک کی باری تھی ۔ خیر کوئی بات نہیں انان خطا کا پتلا جو ہے ۔
بہت ہی لطیف نکتہ اخذکیا ہے۔ روزے میں ۔گہری بات کہی، لیکن یہ انان کیا ہے؟ شاید نان کہنا تھا یہاں، لیکن نان کے ساتھ تو پتلا نہیں آسکتا، شاید ٹکڑا آتا ہے۔ یعنی کہ نان خطا کا ٹکڑا ہے، لیکن نان کے ساتھ تو ختا کا لفظ آتا ہے، یعنی نانِ ختائی، تو شاید اصل جملہ ہوں ہوگا کہ نانِ ختائی کا ٹکڑا ہے 😁😍
اب تو میں تصحیح بھی کر چکا نان خطائی کی۔بہت ہی لطیف نکتہ اخذکیا ہے۔ روزے میں ۔
یہ بھی ایک غلطی ہے ۔ بلکہ بہت ساری اغلاط کا مجموعہ۔وحشت میں ہر اک نقشی الٹی نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے
یا تو سب لوگوں کی الف بے ٹھیک ہے یا میری الفابیٹ غلط ہے۔ آپ ہی رہنمائی فرمائیں۔
بات سے بات آپ خوب کرتیں ۔۔تھوڑی سی ترمیم وحشت میں ہر اک نقشی الٹی نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے
یا تو سب لوگوں کی الف بے ٹھیک ہے یا میری الفابیٹ غلط ہے۔ آپ ہی رہنمائی فرمائیں۔
پل پل دل کے ساتھ آپ رہیتے ہو۔گہری بات کہی، لیکن یہ انان کیا ہے؟ شاید نان کہنا تھا یہاں، لیکن نان کے ساتھ تو پتلا نہیں آسکتا، شاید ٹکڑا آتا ہے۔ یعنی کہ نان خطا کا ٹکڑا ہے، لیکن نان کے ساتھ تو ختا کا لفظ آتا ہے، یعنی نانِ ختائی، تو شاید اصل جملہ یوں ہوگا کہ نانِ ختائی کا ٹکڑا ہے 😁😍
ثنائی نظام کی اردو نہیں جانتی۔ میں بس یہ جاننا چاہتی ہوں کہپل پل دل کے ساتھ آپ رہیتے ہو۔
حلوہ بھی تھااس کا مطلب تو یہ ہوا کہ سحری میں۔ ح۔ پر بھی ہاتھ صاف کیا گیا ہے۔خیال کیسے آئے گا چکرائے دماغ میں؟ ویسے یہاں اگر آپ الفابیٹس کی چادر ٹھیک سے تان دیں تو کچھ آسانی ہوجائے گی مکس اردو والوں کو۔ ہر پیج پر مکمل حروفِ تہجی ہوجائیں تو سب آسانی سے لکھ لیا کریں۔ یہاں تو ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ کچھ غلط نہ بک دیں بزرگوں کی ادبی محفل میں۔
تو پھر کیا خیال ہے؟ ہوسکتی ہے ایسی کوئی ترکیبْ لمبی سی سطر اور اس میں گھر کے سارے حروف کو لائن حاضر کردیں۔ مابدولت کو تو رمضان میں بس کچھ ایسا ہی سوجھے جارہا ہے۔اب حد ادب کسے کہوں؟ سب کا ادب تو مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔