محمد شکیل خورشید
محفلین
گذشتہ شام لاہور میں بھی آندھی اور بارش ہوتی رہی
نہ کریں جی ہم نے تو سنا تھا کہ ریاض تو سارا سال گرم رہتا ہےمجھے بھی قدرے حیرت ہو رہی ہے کہ اب تک یعنی اپریل میں ریاض میں کافی حد تک گرمی شروع ہو جاتی ہے ۔ لیکناس مرتبہ آئے دن ہلکی پھلکی بارشوں کی وجہ سے اب تک موسم کافی خوشگوار ہے ۔
ہمارا کراچی اب تک تو بہتر تھا ۔۔لیکن آج دوپہر گرم ہے ۔۔واقعہ یہ ہے کہ موسمی تبدیلیاں دنیا بھر میں نظر آ رہی ہیں، مجھے شہر کا نام تو نہیں یاد آ رہا مگر یوروپ کے ہی کسی شہر میں ایک جھیل جو اس شہر کی شہرت کا سبب بھی ہے۔ خشک ہو گئی ہے، ایسی خبر نظر سے گزری تھی
پھر یہ بتا ہیں سپارہ کب پڑھیں گے ۔۔بہن کسی کو سونے بھی دو ۔
حاضر ہو تو پڑھیں نا ۔ صبح کے وقتپھر یہ بتا ہیں سپارہ کب پڑھیں گے ۔۔
دعائیں ہماری ڈھیروں آپکے اور بھابھی کے لئے۔۔چاہتے ہیں سلام عرض کرنا، سو اھبابِ محفلین کی خدمت میں السلام علیکم