Gulmaily

محفلین
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ سحری میں حلوہ بھی تھا۔ ح۔ پر بھی ہاتھ صاف کیا گیا ہے۔
اب یہ کوبتائے کہ ٹ سے کیا تھا سحری میں ۔
اس کا مطلب ہے کہ اقتباس کے جواب میں ترتیب ضروری نہیں۔ سمجھ جاتی ہوں، جوہانس کو پڑھایا تھا میں نے بھی۔
 
Gulmaily

محفلین
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ سحری میں حلوہ بھی تھا۔ ح۔ پر بھی ہاتھ صاف کیا گیا ہے۔
اب یہ کوبتائے کہ ٹ سے کیا تھا سحری میں ۔
ارے کہیں میں غلط زمرے میں تو نہیں گھس آئیْ سب کچھ عجیب عجیب سا لگ رہا ہے۔ جواب دے نہیں رہے، سوال سوال کئے جارہے ہیں؟ جب سے آئی ہوں، سحری افطار میں ہی دماغ چل رہا ہے۔ مجھے ٹیوشن پڑھانے والی کہاں گئیں؟ ارے کوئی ہے!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ اقتباس کے جواب میں ترتیب ضروری نہیں۔ سمجھ جاتی ہوں، جوہانس کو پڑھایا تھا میں نے بھی۔
دماغ چکرایا ہواتھا ۔ دراصل۔ ترتیب ضروری ہے ، خواہ اقتباس ہو، جواب ہو یا کوئی مراسلہ ۔
 
آخری تدوین:

Gulmaily

محفلین
ڈور کھینچ کر ترتیب درست کی ہے ابھی۔
رہے نام سائیں کا۔ ارے آپ تو اپنے ہی آپ سے، یعنی کہ واقعی خود سے ہی ہم کلامی کئے جارہے ہیں۔ ارے آپ کا تو سچ مچ دماغ چکرا گیا ہے۔ معاف کرنا عطف جی، جب سوالوں کے درست جوابات لکھ لیں، تب تک کیلئے مس یو۔ میں سچ میں بہت سی چیزوں سے کنفیوژن رہتی ہوں، اور یہ والی محفل تو میری سمجھ سے بالا تر ہے۔جلدل جلدی لکھنا پڑتا ہے۔مجھے کافی وقت لگے گا۔کوئی شارٹ کٹ آئیکن ڈھونڈنا پڑے گا مجھے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ژوب والے بھی پریشان پیں ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
سیما علی

لائبریرین
شمشاد بھیا تو پل پل بتاتے یہ کیا کردیا ۔۔ترتیب اوّل پھر اقتباس ہو ،مراسلہ ہو یا جواب ۔ ابھی تو ہم آکر یہ گنگنا رہے کہ ؀
سر جو تیرا چکرائے' یا دل ڈوبا جائے۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top