سیما علی
لائبریرین
ڈھیر سارے کاموں کے ساتھ ہمارے 19 پارے آج فجر میں پورے ہوئے ہیں ،بھیا۔حاضر ہو تو پڑھیں نا ۔ صبح کے وقت
ویسے ربع یا نصف تین نمازوں کے بعد پڑھ لیتے ہیں تو پورا ایک پارہ ہوجاتا ہے دن کا
ویسے ابھی 22 پارے پر ہیں آپ کونسے پارے پر ہیں ؟؟
نصف فجر میں اور نصف ظہر میں ۔۔۔