ہمیشہ ہم لوگ سستی چیز لینے کی طرف کیوں دھیان دیتے ہیں ہمیں چاھئیے کہ معیاری چیز لیں ۔خریدنے والے پر بھی بات ہوتی ہے میری آنٹی ہیں وہ بچت بازار سے ایسی چیز ڈھونڈ کر لے آتی تھیں ، کہ لوگ حیران ہوتے تھے ۔ویسے امیروں سے ہمیں اتنی عداوت نہیں رکھنی چاھئیے یہ اللہ کا نظام ہے ۔ میں نے کسی سے سوال کیا کہ یہ امیر لوگ اتنا ظلم کرتے ہیں بہت سے ورکرز پر ،پھر بھی اللہ کے عذاب سے بچ جاتے ہیں ۔ تو اُس نے بہت ہی اچھا جواب دیا کہ یہ لوگ اپنی سخاوت صدقہ خیرات کی وجہ سے اللہ کے عذاب سے بچ جاتے ہیں ورنہ یہ جتنےظلم اپنے ورکرز پر کرتے ہیں کب کے ختم کردئیے جاتے ۔
واللہ عالم
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔