سیما علی

لائبریرین
اب یہ تو سیما آپا ہی بہتر بتا سکتی ہیں۔
ٹوٹ جائیں گے سارے ریکارڈ جو ہم اپنی بٹیا کے گُن گنوانا شروع کریں گے۔ سلیقہ شعاری تو ایک طرف ، دلداری میں بھی اپنا جواب نہیں رکھتیں ۔اللہ پاک اُنکی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے ۔ آمین! 🥰
 
حافظ توہیں نہیں ہم اب پ کے الفاظوں کے کیا کریں
اِس لئے جب تک غور کرتے ہیں لڑی آگے بڑھ چکی ہوتی ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حافظ توہیں نہیں ہم اب پ کے الفاظوں کے کیا کریں
اِس لئے جب تک غور کرتے ہیں لڑی آگے بڑھ چکی ہوتی ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
خیر ہے ہم تو چھیڑ رہے تھے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
رکنے کا نام تو نہیں لے رہی مہنگائی، مگر اللہ کا شکر ہے کہ سب کچھ رواں ہی ہے ہمیشہ کی طرح
ڑے مگر عوام کا دیوالیہ نکال دیا ہے ۔۔سچ سب سے زیادہ دکھ سفید پوش لوگوں کا ہوتا ہے ۔۔جو پستے چلے جارہے ہیں اور اُف بھی نہیں کررہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
سیما علی آپ سب کی خدمت میں میٹھا میٹھا شیر خرمہ پیش کرتی ہیں ۔اور ساتھ ساتھ میٹھا میٹھا عید مبارک

BoyAgKP.jpg

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62

BoyAgKP.jpg
 
Top