عبدالقدیر 786
محفلین
صبر کریں ابھی تو دن باقی ہیں ۔سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ میری حاضری بھی قبول فرمائیں، عید کے رش کی وجہ سے وقت نہیں مل پاتا، اگر کسی نے میری کمی (نعوذ باللہ) محسوس کی ہو تو!
صبر کریں ابھی تو دن باقی ہیں ۔سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ میری حاضری بھی قبول فرمائیں، عید کے رش کی وجہ سے وقت نہیں مل پاتا، اگر کسی نے میری کمی (نعوذ باللہ) محسوس کی ہو تو!
غالباً عقل سے پیدل ہوتے ہیںعقل سے کام لینا چاھئیے حکمرانوں کو
فکر کسی کی ہو یا کوئی کام تو ہم نے یہی سنا ہےغالباً عقل سے پیدل ہوتے ہیں
ایک ذیلی سوال، یہ عقل سے پیدل ہی کیوں ہوتے ہیں، عقل سے سوار یا کچھ اور بھی تو ہو سکتے ہیں؟
یہ سوال سیما آپا سے ہے اور وہی جواب دیں گی۔گُلِ یاسمیں صاحبہ کے کیا کہنے ہیں؟؟
اب یہ تو سیما آپا ہی بہتر بتا سکتی ہیں۔کیا کہنے ہیں گُلِ یاسمیں صاحبہ کے ؟؟
تیز وقت نہیں ہورہا ہے بلکہ ہمارے کام زیادہ ہورہے ہیں اور اُس کے مقابلے میں زندگی تھوڑی لگ رہی ہے ۔جو کام ہم لوگ ایک ہفتے میں کرتے تھے سوچتے ہیں آج ہی کرلیں اور آج لازمی کرلیں ہم لوگ اپنے اوپر سوار کرلیتے ہیں۔ اِس چکر میں کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کہ ہمارا وقت بہت تھوڑا ہے ۔ حالانکہ وقت اپنی جگہ پر ہی ہے ۔ہمیں بھی ایسا ہی لگ رہا کہ وقت کو جیسے پر لگ گئے ہوں
پر تیزی میں آپ نے پ اُڑا دیا پر لگا کر ۔۔۔اُس کا جواب کون دے گا قدیر بھیا ۔۔اب تو رمضان ہے جرمانہ بھی نہیں لگ سکتا 🤓🤓🤓😊😊🤓تیز وقت نہیں ہورہا ہے بلکہ ہمارے کام زیادہ ہورہے ہیں اور اُس کے مقابلے میں زندگی تھوڑی لگ رہی ہے ۔جو کام ہم لوگ ایک ہفتے میں کرتے تھے سوچتے ہیں آج ہی کرلیں اور آج لازمی کرلیں ہم لوگ اپنے اوپر سوار کرلیتے ہیں۔ اِس چکر میں کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کہ ہمارا وقت بہت تھوڑا ہے ۔ حالانکہ وقت اپنی جگہ پر ہی ہے ۔