سیما علی
لائبریرین
ڑے یہ کیا بات ہوئی بار بار بتا رہے پھر بھولنا چہ معنیٰ داردیہ تنہائیاں یہ محبت اور زیست
کس کس کو دیکھوں سبھی تنہا
ابھی نیا ہوں لہذا عین نوازش ہوگی اگر سائل کے ساتھ رعایت برتی جائے
ڑے یہ کیا بات ہوئی بار بار بتا رہے پھر بھولنا چہ معنیٰ داردیہ تنہائیاں یہ محبت اور زیست
کس کس کو دیکھوں سبھی تنہا
ابھی نیا ہوں لہذا عین نوازش ہوگی اگر سائل کے ساتھ رعایت برتی جائے
اب آپ پھر یہ سے اقتباس کہیںثبوت محبت تم کیا مانگتے ہو
تم اپنے ہی دل سے گواہی کیوں نہی لیتے
زبردست شعر ہے۔۔۔پر یہ سے نہیں ز سے ہونا تھایہ تنہائیاں یہ محبت اور زیست
کس کس کو دیکھوں سبھی تنہا
ابھی نیا ہوں لہذا عین نوازش ہوگی اگر سائل کے ساتھ رعایت برتی جائے
ژوب جا کے کہیں گے ۔۔یہ کوئی بیت بازی کی لڑی تھوڑی ہے۔۔۔اب آپ پھر یہ سے اقتباس کہیں
ویلکمسیما علی آپ کو بیت بازی کی لڑی میں بھی لے جائیں گی۔۔
مجھے اندازہ نہی ہے کہ اردو محفل کے فورم کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے
ش سے مراسلہ لکھیں گے یہاں
شیفتہ (مصطفےٰ خاں شیفتہ ) کا شعر پیش کرتا ہوں:ش سے مراسلہ لکھیں گے یہاں
ضروری ہے زنگ سے بچنا عظیم میاں ۔۔کیسے ہیں اتنے دن ہوگئے نہ ہمیں دلہن تلاش کرنے دیتے ہیں کراچی نہ خود تلاش کرتے ہیں لاہور سے ۔۔کہیں ہم آرزو لئے سہرا دیکھنے کی ملکِ عدم سدھاریں ۔۔۔صندوق بھی کھول لی جائے آج۔ کافی دنوں سے نہیں کھولی گئی اس لڑی میں، کہیں اس کے تالے کو زنگ ہی نہ لگ جائے
ظاہری نہیں عمار میاں باطنی بھی طہارت ضروری ہے 😊طہارت و نظافت کا اہتمام باقاعدہ رہے تو زنگ نہ لگے
غیر ضروری طہارت کا انتظام تو اکثر لوگوں کو کرتے دیکھا عمار میاں پر جہاں بات باطنی طہارت کی تو قعطناً توجہ نہیں ۔۔گمان کے لئے کسقدر منع کیا گیا ہے پر لوگ بلاوجہ نتیجہ اخذ کرلیتے ہیں ۔۔۔میر درد کہتے ہیں عالمانہ طرز تو یہی ہے آپی کہ ظاہری کے ساتھ ساتھ باطنی طہارت کا بھی اہتمام کیا جائے
فائدہ اِس زیان میں کچھ ہے؟ہے غلط گر گمان میں کچھ ہے
تجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے
کراچی زندہ دلانِ پاکستان کا شہر ہے ۔سمندر کی سیر سے جی بھرگیا ہے مگر تہواروں پر، موسمی تغیرات پر،گھریلو تقریبات کے موقع پر یا فرصت ملنے پر جی سب سے پہلے سمندر چلنے کا مشورہ ہی دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔