گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حیران ہم اس معذرت پر۔۔۔ ضرورت نہ تھی اس کی۔ واپس لے لیجئیے،
حیران ہم اس معذرت پر۔۔۔ ضرورت نہ تھی اس کی۔ واپس لے لیجئیے،
ہم دی ہوئی چیزیں واپس نہی لیتےحیران ہم اس معذرت پر۔۔۔ ضرورت نہ تھی اس کی۔ واپس لے لیجئیے،
خیر ہو آپ کی۔۔۔ہم دی ہوئی چیزیں واپس نہی لیتے
وہ چاہے خوشیاں ہوں یا غم
دعائیں ڈھیروں آپکے لئے اب چاند میاں کوآپ ہی سمجھائیے حلواکھاکے یاخوشبولگا کے ۔۔خیر ہو آپ کی۔۔۔
یہ سیدھی لڑی ہے تو اس میں آپ نے ح کے بعد خ سے کوئی جملہ لکھنا تھا۔
جیسے ابھی ہم نے خ سے جملہ لکھ دیا ہے تو اس کے بعد جو بھی اگلا مراسلہ لکھے گا وہ د سے شروع کرے گا اپنا جملہ۔
لاريب اخلاص بٹیا تو پھر بھی آجاتیں ہیں ۔پر لاریب مرزا تو ایک عرصہ سے محفل میں نظر نہیں آنتیں ۔
ذالہ باری کی کسر رہ گئی بس، باقی تو ہر چیز برس گئیذرا سمجھا دیجئے شکیل بھائی کہ برسنے کے دوران کتے بلیوں کو چوٹ تو نہ آ رہی۔
صحیح کہا بٹیا ۔۔سمندر کیا زیادہ گہرا ہے؟
پکوڑے وغیرہ کھائے بارش کی مناسبت سے۔۔۔ ساتھ میں دھنئیے پودینے کی چٹنی تو بنائی ہو گی بھابی نے۔
طریقے سے تو ہمارے یہاں بھی ہونا چاہیےکراچی بہت گرم ہورہا ہے۔ضرورت ہمارے ہاں بھی ہے بارش کی۔ کافی ہفتوں سے بارش نہیں ہوئی۔
فورا اس معصوم کی دعا پرآمین کہا ہم نے ۔۔۔بےشک وہ پروردگار فرماتا ہے ۔۔