وجی

لائبریرین
عرض ہے
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں۔۔۔۔۔۔۔پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
محمد عبدالرؤوف صاحب کے دستخط سے چھاپا ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی کبھار بات ضبط سے باہر ہو جاتی ہے اور چار و ناچار غصہ کرنا پڑ جاتا ہے۔ لیکن ہمیں غصہ پینے کا حکم دیا گیا ہے۔
مناسب الفاظ کون سے ہیں بھلا غصہ کرنے کے۔۔۔ ہم نے زندگی میں پہلی بار غصہ کرنا ہے تو اسی لیے سوچ سمجھ کر غصہ کرنا چاہتے ہیں تا کہ بعد میں اپنے کسی لفظ پر شرمندگی نہ ہو۔
 
Top