گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہلے یہ بتائیے کہ یہ محفل ہماری ہے یا نہیںارے خواہ مخواہ مبارکبادی پر حق جتا رہی ہو۔۔۔۔ محنت کرے کوئی اور انعام پاؤ تم، اچھی دھاندلی ہے۔
پہلے یہ بتائیے کہ یہ محفل ہماری ہے یا نہیںارے خواہ مخواہ مبارکبادی پر حق جتا رہی ہو۔۔۔۔ محنت کرے کوئی اور انعام پاؤ تم، اچھی دھاندلی ہے۔
تیری میری پر آ گئیں؟؟؟پہلے یہ بتائیے کہ یہ محفل ہماری ہے یا نہیں
ٹن ٹن ٹن۔۔۔۔ آبجیکشن پیارے بھائی۔تیری میری پر آ گئیں؟؟؟
سب کی محفل ہے بھئی، کسی ایک کی تو نہیں ہے۔
ثمرین سے پوچھنا پڑے گا یہ ٹَن ٹَن ٹَن ہے یا ٹُن ٹُن ٹُنٹن ٹن ٹن۔۔۔۔
جلدی سے پوچھئیے کہیں چائے میں بھنگ تو نہ تھیثمرین سے پوچھنا پڑے گا یہ ٹَن ٹَن ٹَن ہے یا ٹُن ٹُن ٹُن
پتانہیں آپ کے ہاں چھریاں تیز کرنے والے مشینیں لگائے بیٹھتے ہیں کہ نہیں وہی کند قینچیوں کی دھاربھی لگادیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدلے میں آپ بھی کوئی گر کی بات بتادیجئیے جیسے کہ کند قینچی کی دھار کیسے تیز کی جائے۔ ہمارے کام رکے پڑے ہیں
خیر ہو آپ کی کہ لڑی کے حساب سے خ سے لکھنا تھا۔پتانہیں آپ کے ہاں چھریاں تیز کرنے والے مشینیں لگائے بیٹھتے ہیں کہ نہیں وہی کند قینچیوں کی دھاربھی لگادیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رکیے دوبارہ کوشش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اپلو ڈ کرنے کی۔۔ذرا آواز اونچی کیجئیے گا۔ کچھ سنائی نہیں دے رہا آپا
ژوب نہ چلیں ہم دونوں ۔۔ڑے ڑے آپا ہم نے تو بس ایویں مذاق میں لکھا تھا
سیما اور گل کا اور کام کیا ہے سیر سپاٹے کے علاوہ ۔۔۔زندگی نے موقع دیا تو ضرور چلیں گے آپا ان شاء اللہ۔ ہمیں تو ویسے بھی سیر سپاٹے کا شوق ہے۔
جناب میں ابھی کھانے کی میز پر بیٹھا ہی ہوں کہ محفل میں حاضری لگوا دی۔ زندگی اس قدر مصروف ہے کبھی سنا کرتے تھے اب بھگتتے ہیںڈھونڈ کے لانا پڑے گا یا پھر تلاش گمشدہ کا اشتہار دیا جائے کہ قمر رضوان قمر جہاں کہیں ہوں، اس لڑی میں آ جائیں۔