سیما علی
لائبریرین
نہ دیا کریں ایسا مشورہ بٹیا کو ۔۔اب بچیں 😎😎😎😎😎فرحت اور راحت کا باعث ہوتا ہے وقتاَ فوقتاَ غصہ نکالتے رہنا۔
نہ دیا کریں ایسا مشورہ بٹیا کو ۔۔اب بچیں 😎😎😎😎😎فرحت اور راحت کا باعث ہوتا ہے وقتاَ فوقتاَ غصہ نکالتے رہنا۔
وہ میں کیا بتاؤں کیونکہ میں نے تو کبھی کسی سے جھگڑا کیا ہی نہیں۔ 🙈مناسب الفاظ کون سے ہیں بھلا غصہ کرنے کے۔۔۔ ہم نے زندگی میں پہلی بار غصہ کرنا ہے تو اسی لیے سوچ سمجھ کر غصہ کرنا چاہتے ہیں تا کہ بعد میں اپنے کسی لفظ پر شرمندگی نہ ہو۔
ہیںوہ میں کیا بتاؤں کیونکہ میں نے تو کبھی کسی سے جھگڑا کیا ہی نہیں۔ 🙈
یعنی کہ آپ نے اشارہ دے دیا۔۔۔نہ دیا کریں ایسا مشورہ بٹیا کو ۔۔اب بچیں 😎😎😎😎😎
ایسا تو نہیں کہیں نا۔۔۔ کبھی تو کیا ہو گا جھگڑا آپ نے۔وہ میں کیا بتاؤں کیونکہ میں نے تو کبھی کسی سے جھگڑا کیا ہی نہیں۔ 🙈
بالکل بالکل ہے بھی حیرانی کا مقام کہ محمد عبدالرؤوف بھائی نے زندگی میں کبھی جھگڑا نہ کیا ہو۔ بس یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ان کے مشورے سے بنا فیس فائدہ نہ اٹھا لے۔
پیاری بہن، جب اتنی ہی سیانی ہو تو پہلے فیس ہاتھ میں لے کر بیٹھتی نا۔۔۔۔ تاکہ مجھے بہانے نہ بنانے پڑتے۔😄بالکل بالکل ہے بھی حیرانی کا مقام کہ محمد عبدالرؤوف بھائی نے زندگی میں کبھی جھگڑا نہ کیا ہو۔ بس یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ان کے مشورے سے بنا فیس فائدہ نہ اٹھا لے۔
تو پھر آپ بقلم خود اعتراف کیسے کرتے کہ فیس کے لئے بہانے بنا رہے ہیں۔پیاری بہن، جب اتنی ہی سیانی ہو تو پہلے فیس ہاتھ میں لے کر بیٹھتی نا۔۔۔۔ تاکہ مجھے بہانے نہ بنانے پڑتے۔😄
ٹھیک، ٹھیک۔۔۔۔ یعنی سیر کو سوا سیر سے پالا پڑ گیا 🙂تو پھر آپ بقلم خود اعتراف کیسے کرتے کہ فیس کے لئے بہانے بنا رہے ہیں۔
ثمر بھی مل گیا آپ سے یوں باتیں بنانے کا۔۔۔ غصہ والی لہر ذرا ذرا سی پرسکون ہوتی لگ رہی ہے مگر دکھ کا احساس ہنوز دل کو جکڑے ہوئے ہے۔ٹھیک، ٹھیک۔۔۔۔ یعنی سیر کو سوا سیر سے پالا پڑ گیا 🙂
تو پھر آپ بقلم خود اعتراف کیسے کرتے کہ فیس کے لئے بہانے بنا رہے ہیں۔
چائے بھی پلائیں ثمریں سے کہیںثمر بھی مل گیا آپ سے یوں باتیں بنانے کا۔۔۔ غصہ والی لہر ذرا ذرا سی پرسکون ہوتی لگ رہی ہے مگر دکھ کا احساس ہنوز دل کو جکڑے ہوئے ہے۔
خام خیالی ہے آپکی یہ کہ صرف عاطف علی بھائی کی آواز پر آتی ہے۔حلوہ بھی اگر ہو جائے ساتھ میں تو کیا ہی بات ہے۔ لیکن ثمرین نے تو سید عاطف علی بھائی کی آواز پر آنا ہے۔ ہماری وہ سنتی ہی کب ہیں۔
دیں پھر آپ ثمرین کو آواز کہ ہمارے لیے چائے اور حلوہ لائے ابھی کے ابھی۔خام خیالی ہے آپکی یہ کہ صرف عاطف علی بھائی کی آواز پر آتی ہے۔
ڈرا دیا آپ نے تونہ دیا کریں ایسا مشورہ بٹیا کو ۔۔اب بچیں 😎😎😎😎😎
ذرا بتائیں تو میں نے آپ کا کیا بگاڑایعنی کہ آپ نے اشارہ دے دیا۔۔۔
روز تو سب آواز دیتے ہیں کبھی لائی ہے کچھ ثمرین کسی کے لیئےدیں پھر آپ ثمرین کو آواز کہ ہمارے لیے چائے اور حلوہ لائے ابھی کے ابھی۔
ڑے بھیا آپ تو بھول جاتے ہیں اتنی اچھی لسی لائی تھی بناکے آپکے لئےروز تو سب آواز دیتے ہیں کبھی لائی ہے کچھ ثمرین کسی کے لیئے