گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شدت سے ضرورت ہے یہاں بھی بارش کی۔ پہلے ہمیشہ جل تجل رہتا ہے گرمیوں میں بھی۔ موسم اگرچہ ٹھنڈا ہے لیکن پودوں ، درختوں کو تو ضرورت ہے نا۔ روز روز پائپ سے پانی دے دے کر تھک گئے ۔
 
سیما علی

صریر قلم بھی کچھ ایسا ہی لکھتاہے۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مذاق نہ کیجیے بی بی ۔۔۔۔۔۔ٹیگ تو ابھی بھی متحرک نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کوشش کرتا ہوں۔
گُلِ یاسمیں

مبارک ہو۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ،ٹیگ حرکت میں آگیا ،واہ بی بی آپ نے اچھا گُر بتایا، شکریہ ۔
واہ واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔ گل یاسمین کو ٹیگ کرنے پر ہم شکیل بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🙂
 
آخری تدوین:

یعنی کہ حد ہی ہو گئی۔ آپ لوگ سمجھا سمجھا کر تھک گئے اور گر ہمارا ایک ہی بار میں سکھا گیا ٹیگ کرنا۔ مبارکباد ہمیں نہیں ملنی چاہئیے تھی کیا؟
 
ارے خواہ مخواہ مبارکبادی پر حق جتا رہی ہو۔۔۔۔ محنت کرے کوئی اور انعام پاؤ تم، اچھی دھاندلی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مذاق نہ کیجیے بی بی ۔۔۔۔۔۔ٹیگ تو ابھی بھی متحرک نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کوشش کرتا ہوں۔
گُلِ یاسمیں

مبارک ہو۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ،ٹیگ حرکت میں آگیا ،واہ بی بی آپ نے اچھا گُر بتایا، شکریہ ۔
بھلا شکریہ کی کیا بات۔ ویسے بھی ہم نے مفت میں تھوڑی سکھایا ہے۔ بدلے میں آپ بھی کوئی گر کی بات بتادیجئیے جیسے کہ کند قینچی کی دھار کیسے تیز کی جائے۔ ہمارے کام رکے پڑے ہیں
 
Top