گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مانیں یا نہ مانیں؟گرامی قدر ہیں ہم انمول ہیں
ہمیں تو اپنے میاں مٹھو یاد آئے۔
مانیں یا نہ مانیں؟گرامی قدر ہیں ہم انمول ہیں
محبت ہماری پھر بھی گل سے بے حساب ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰گرامی قدر ہیں ہم انمول ہیں
نہ ایسےوار کریں جو تلوار سے بھی گہرے ہوں ۔محبت ہماری پھر بھی گل سے بے حساب ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
نیک نیتی ہے آپکی ۔۔وعلیکم السلام ۔۔جیتے رہیے شاد وآباد رہیے ۔۔جی اسلام علیک ۔ براہ مہربانی مجھے پھر سے لڑی کو جارے رکھنے کا طریق بتا دے ۔ میں فحفل کا حصہ تو ہوں مگر میں فورم کے استعمال پر نادان ہوں
وہی تو ہماری فطرت نہیں گل ہمیں محفل میں سب سے زیادہ جانتی ہے ۔۔۔ہمارا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچےکریں جی بھر کے خوشامدیں
یہ اب آئے ہیں پہاڑ کے نیچے ۔۔۔۔ویسے آپا لگتا ہے کہ اب انھیں لڑی کی سمجھ آ گئی ہے۔ اب لڑی پٹڑی سے نہ اترے گی
ارے یہ کیا ہوا لڑی اختتام پر پہنچی۔۔ویسے آپا لگتا ہے کہ اب انھیں لڑی کی سمجھ آ گئی ہے۔ اب لڑی پٹڑی سے نہ اترے گی
اونٹ آتا ہے نہ وہ تو۔۔۔ چاند تو پہاڑ کے اوپر دکھائی دیتا ہےیہ اب آئے ہیں پہاڑ کے نیچے ۔۔۔۔
بالکل آپا جب آپ ہیں ہم ہیں تو ایسی کئی لڑیاں ختم ہوں گیارے یہ کیا ہوا لڑی اختتام پر پہنچی۔۔
بٹیا آپ بھی نا۔۔۔۔۔چاند کو کہاں دیکھا بھلا پہاڑ کے اوپر 🤓اونٹ آتا ہے نہ وہ تو۔۔۔ چاند تو پہاڑ کے اوپر دکھائی دیتا ہے
لیجئے آپ کے لئے موتیے کے پھول حاضر آج صاحب بہادر نے لئے ہمارے لئے ۔۔
وہی تو ہماری فطرت نہیں گل ہمیں محفل میں سب سے زیادہ جانتی ہے ۔۔۔ہمارا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
اونٹ آتا ہے نہ وہ تو۔۔۔ چاند تو پہاڑ کے اوپر دکھائی دیتا ہے
بے اجتی نا کئجئیے ہماری
توفیق آپ کی عنائیت سے ملیتو چاند میاں آپ 205 پہ کھیل رہے ہیں ماشاء اللہ
ٹھیک کہا آپا آپ نے۔ لیکن جس طرف چاند تھا، اس طرف پیاڑ تھے۔ تو پیاڑ کے اوپر سے نظر آیا۔بٹیا آپ بھی نا۔۔۔۔۔چاند کو کہاں دیکھا بھلا پہاڑ کے اوپر 🤓
ثمرین سے تو ملوائیے گل ذرا انکو ۔۔ہر نئے محفلین کا سواگت چائے سے کرتیں ہیں ہماری ثمرین ۔۔۔توفیق آپ کی عنائیت سے ملی
جلد ہی آپکو انعام و اکرام سے نوازاجائے گا 🌟🌟🌟🌟🌟توفیق آپ کی عنائیت سے ملی