قمر رضوان قمر
محفلین
جملے بازی میں ماہر ہوں گی ثمرین ۔ شائد گل کو پیچھے چھوڑ جائیں اور قمر کی اچھی درگٹ بنا دیںثمرین سے تو ملوائیے گل ذرا انکو ۔۔ہر نئے محفلین کا سواگت چائے سے کرتیں ہیں ہماری ثمرین ۔۔۔
جملے بازی میں ماہر ہوں گی ثمرین ۔ شائد گل کو پیچھے چھوڑ جائیں اور قمر کی اچھی درگٹ بنا دیںثمرین سے تو ملوائیے گل ذرا انکو ۔۔ہر نئے محفلین کا سواگت چائے سے کرتیں ہیں ہماری ثمرین ۔۔۔
چسکا نا پڑ جائے انعامات کا ہم کوجلد ہی آپکو انعام و اکرام سے نوازاجائے گا 🌟🌟🌟🌟🌟
حیران ہو گئے ہم کہ ٹیڑھی ترتیب نہ کرنے کا بھی کہا ۔ تو ج سے لکھتے نا پھر۔ٹیرھی نہی ہوگی ترتیب ہماری اب
دل چاہ رہا ہے کہ آپ کی ہاں میں ہاں ملائیںخیر سے ابھی تک قمر بھائی کا "نہیں" ٹھیک نہ ہو سکا۔ شاید یہ کسی کو ٹھیک سے (انکار) نہیں کر سکتے ہوں گے۔
ڈاکٹر نے منع تو نہیں کیا نا، آپ کا اگر دل چاہ رہا ہے تو اتفاق کیجیے ہم سے فوراًدل چاہ رہا ہے کہ آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں
ذرا نخرے بھی تو دکھانے ہوتے نا بھائیڈاکٹر نے منع تو نہیں کیا نا، آپ کا اگر دل چاہ رہا ہے تو اتفاق کیجیے ہم سے فوراً
رہنے ہی دیجیے پھر۔ کیونکہ انعام کی رقم آپ کو خود ادا کرنی پڑے گیچسکا نا پڑ جائے انعامات کا ہم کو
زبردست سی چائے جلدی بنوائیے گل ہم مجاجی خدا کو دوا دینے گئے تھے ۔۔۔ٹیرھی نہی ہوگی ترتیب ہماری اب
ژولیدہ بیاں نہیں ہوتا کبھی انکا ۔۔آج تو روفی بھیا محبت کی انتہا ہے ۔۔ڈاکٹر نے منع تو نہیں کیا نا، آپ کا اگر دل چاہ رہا ہے تو اتفاق کیجیے ہم سے فوراً
سیما اور گل ساتھ ساتھ ہیں آج کچھ یاد آیا ۔۔۔بٹیا کو بھی یاد آیاڑے یہ سیما آپا جو آج اتنی جلدی نیند کیسے آ گئی
شاباش۔ ۔۔۔سیما آپا، یہ معجزہ آپ کھلی آنکھوں سے دیکھ لیں۔ گل ہماری بات کی تائید کر رہی ہے 🙂
صحیح کہا آپ نے۔۔۔ویسے بھی ایک ساتھ زیادہ معجزے ہوتے بھی کہاں ہیں ۔۔۔شاباش۔ ۔۔۔
اس سے یہ مت سمجھ جائیے گا کہ اگلی بات پر بھی اتفاق کریں گے۔
ضرور دماغ میں خلل ہو گا جو ہواؤں سے لڑا کرتی تھی۔ کیونکہ میں نے ایسا اکثر ایسے ہی لوگوں کو کرتے دیکھا ہے ۔صورت احوال کچھ یوں ہے رؤف بھائی کہ ہم نے ہواؤں سے لڑنا چھوڑ دیا ہے۔