سیما علی
لائبریرین
شاباش۔ ۔۔۔
اس سے یہ مت سمجھ جائیے گا کہ اگلی بات پر بھی اتفاق کریں گے۔
ضروری ہے بھیا ہم دونوں کے لئے کہ یہ خوش تو ہم خوش ۔۔۔صحیح کہا آپ نے۔۔۔ویسے بھی ایک ساتھ زیادہ معجزے ہوتے بھی کہاں ہیں ۔۔۔
شاباش۔ ۔۔۔
اس سے یہ مت سمجھ جائیے گا کہ اگلی بات پر بھی اتفاق کریں گے۔
ضروری ہے بھیا ہم دونوں کے لئے کہ یہ خوش تو ہم خوش ۔۔۔صحیح کہا آپ نے۔۔۔ویسے بھی ایک ساتھ زیادہ معجزے ہوتے بھی کہاں ہیں ۔۔۔
طبیعت اور دماغ ہمارا دونوں ہی اپنی جگہ پر ہیں۔ بس مذاق مذاق میں ہوا سے لڑائی کبھی کبھار کر لی۔ضرور دماغ میں خلل ہو گا جو ہواؤں سے لڑا کرتی تھی۔ کیونکہ میں نے ایسا اکثر ایسے ہی لوگوں کو کرتے دیکھا ہے ۔
ظالم ہو تم ان دیکھی چیزوں سے بھی لڑتی رہتی ہو۔طبیعت اور دماغ ہمارا دونوں ہی اپنی جگہ پر ہیں۔ بس مذاق مذاق میں ہوا سے لڑائی کبھی کبھار کر لی۔
ظاہر ہے کہ سکون کی تمنا ہر ایک کو ہوتی ہے۔ ورنہ اسی بات پر لڑائی شروع ہو جاتی۔ضروری ہے بھیا ہم دونوں کے لئے کہ یہ خوش تو ہم خوش ۔۔۔
عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو۔ کیونکہ ہمارے دشمن بھی ان دیکھے ہی ہیں جیسے کہ سبز بھتنی۔ظالم ہو تم ان دیکھی چیزوں سے بھی لڑتی رہتی ہو۔
غنیمت ہے کہ ان دیکھی ہے ۔۔۔عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو۔ کیونکہ ہمارے دشمن بھی ان دیکھے ہی ہیں جیسے کہ سبز بھتنی۔
غم نہ کیجیے اآجائیں گے ابھی یہ لڑی کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہوں گےطول کیا کیا ہم لوگوں نے گفتگو کو تو چاند میاں پھر بادلوں کی اورہو لئے ۔۔
فکر بھتنی کی کیجیے۔ سامنے آ کر اس پر کیا بیتے گی۔عادتا
غنیمت ہے کہ ان دیکھی ہے ۔۔۔
کہاں ہونی ہے؟ یہ ہمارے ہاتھ میں۔ ساتھ میں کپڑوں کی کٹنگ ہو رہی ہےقینچی کہاں ہے آپ کی؟
گل کی بات کا آج یقین آ گیا۔۔۔ آج تو ثبوت سمیت آ گئی ہو۔کہاں ہونی ہے؟ یہ ہمارے ہاتھ میں۔ ساتھ میں کپڑوں کی کٹنگ ہو رہی ہے
ناں جی ایسی بات ہرگز نہیں ہے۔ ساتھ ساتھ کام چلتا رہتا ہےمیں سمجھتا تھا ایسے ہی بازی مارنے کے لیے کہہ دیا کرتی ہو گی۔
نمازِ مغرب ہی کیا عشا کو بھی ہوئے کئی گھنٹے گزر چکے ۔۔مغرب سے پہلے کام مکمل کرنا ہے اس لیے اب ہماری سپیڈ کم ہو جائے گی لکھنے کی