گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو آپ کی طرف ہوئے نا۔ ہماری طرف مغرب میں تقریبا ایک گھنٹہ ہے اور عشاء میں تین۔نمازِ مغرب ہی کیا عشا کو بھی ہوئے کئی گھنٹے گزر چکے ۔۔
وہ تو آپ کی طرف ہوئے نا۔ ہماری طرف مغرب میں تقریبا ایک گھنٹہ ہے اور عشاء میں تین۔نمازِ مغرب ہی کیا عشا کو بھی ہوئے کئی گھنٹے گزر چکے ۔۔
یعنی کہ آج کی محفل یہیں برخاست ہوتی ہے۔ مگر ہم بیچ بیچ میں چکر لگاتے رہیں گے محفل پر ۔ویسے آپ بھی اپنا کام کرو اور مجھے بھی اجازت۔۔۔۔
ان شاءاللَٰه پھر گپ شپ لگائیں گے۔ بشرطِ حیات
واہ کیا حاضر دماغی ہے آپکی داد واجب ہےنمازِ مغرب ہی کیا عشا کو بھی ہوئے کئی گھنٹے گزر چکے ۔۔
چاہتے ہیں کہ جلدی سے بتا دیں لڑی میں گڑبڑ کر دی آپ نے پھر۔واہ کیا حاضر دماغی ہے آپکی داد واجب ہے
حاضر جوابی کی داد دینے سے پہلے لڑی کی ترتیب سمجھنا واجب ہےواہ کیا حاضر دماغی ہے آپکی داد واجب ہے
بالکل اختتام تو ہوگیا مگر ثواب کس کو منتقل کریںآج دوسری لڑی بھی جلد ہی اپنے انجام کوپہنچی ۔۔۔
دعائیں ہیں آپکے لئے ۔۔۔کل مجاجی خدا کی ڈانٹ نے فون چھونے نہ دیا ....ہاتھ میں درد بھی تھا ۔۔۔اور ڈانٹ کا ڈر بھی ۔۔۔بالکل اختتام تو ہوگیا مگر ثواب کس کو منتقل کریں
ڈرتے کہاں ہیں یہ قمر رضوان قمر دیکھ لیں کیا کیاخبردار کیے دیتے ہیں کہ یہ سیدھی ترتیب والی لڑی ہے ۔ آپ کو د سے مراسلہ لکھنا ہوگا
ذرا سزا تو تجویز کریں بٹیا ان آ ڈیٹر کے لئے ۔۔۔صبح کے ناشتے میں ۔۔دن کے ظہرانے میں ۔۔۔اور شام کے عصرانے میں کتنی کتنی سرزنش کی جائے ۔۔۔خبردار کیے دیتے ہیں کہ یہ سیدھی ترتیب والی لڑی ہے ۔ آپ کو د سے مراسلہ لکھنا ہوگا