وجی
لائبریرین
صبر کرٰیں ابھی کوئی آتا ہوگا جو آپکو شعر سنائےشجر پہ کوئی شعر سنائیے۔
ہمیں تو صرف یہی آتا ہے
پتاپتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
صبر کرٰیں ابھی کوئی آتا ہوگا جو آپکو شعر سنائےشجر پہ کوئی شعر سنائیے۔
عرض یہ تھی کہ میرے خیال میں چوری کی بجائےظاہر ہے کہ پہلے چوری کھانے کا رٹا لگائیں گے طوطے۔ اس کے بعد شعر بھی رٹ سکیں گے۔
کہاں تھا عربی کا رواج؟ ہاں، فارسی تو سرکاری، عدالتی زبان انگریزوں کے زمانے میں بھی رہی۔یہ ہند و پاک کی بات کر رہا ہوں، عرب کی نہیںقدیم زمانے میں عربی اور فارسی کا ہی رواج تھا ۔
مٹھاس ہر زبان کی ہے بھائی پر کسی زبان سے سوتیلے والا سلوک روالیاقت میں شمار کیا جانا عربی میں دسترس کواور عالم فاضل مانا جانا عربی کے عالم کو یہ قدیم زمانے کا ہی شیوہ تھا۔اب انگریزی کا دوردورہ ہے ۔اُردوپیر کی جوتی ہے،فارسی سے بیر ہےاور عربی کو بارسمجھا جاتا ہے ۔
ویسے کہا تو آپ نے سچ ہے:مٹھاس ہر زبان کی ہے بھائی