سیما علی
لائبریرین
رک جائیے آگے تعمیری کام جاری ہے۔۔۔اور وہ بھی پاکستان پر ۔۔۔واہ کیا حاضر دماغی ہے آپکی داد واجب ہے
رک جائیے آگے تعمیری کام جاری ہے۔۔۔اور وہ بھی پاکستان پر ۔۔۔واہ کیا حاضر دماغی ہے آپکی داد واجب ہے
ڑے بٹیا لگتا ہے انکو لیاری لے جانا پڑے گا۔۔۔خبردار کیے دیتے ہیں کہ یہ سیدھی ترتیب والی لڑی ہے ۔ آپ کو د سے مراسلہ لکھنا ہوگا
سیما آپا لیاری میں کیا خاص بات ہے بھلا۔ کہیں چیل چوک دکھانے تو نہیں لے جائیں گی ؟ڑے بٹیا لگتا ہے انکو لیاری لے جانا پڑے گا۔۔۔
صحیح کہا آپ نے کہتے تھے جاتے ہیں کار میں آتے ہیں اخبار میں عظیم میاں پر اب بہت بہتر حالات ہیں ۔۔۔شور کبھی اس بات کا ہوا کرتا تھا کہ کراچی انسان جاتا تو ٹرین پر ہے مگر آتا اخبار میں ہے
اللہ کرے کہ اب بھی کراچی کے ایسے حالات نہ ہوں بلکہ کسی جگہ بھی اس طرح کے حالات نہ ہوں
ضروری ہے کہ اپنے شہر اور ملک کے ہر علاقے سے بہتر چیزیں دیکھیں ۔۔فٹ بال کے کھلاڑی کوچز کا تعلق بھئ اسی لیاری سے ہے ۔میکائیل فٹ بال کھیلنے جاتے ہیں توتمام کوچز کاتعلق اسی علاقے سے ہے...تو ہمارے شہروں میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبئیوں والے موجود ہیں بس انکو دیکھینے والی آنکھ چاہیے۔۔۔۔۔سیما آپا لیاری میں کیا خاص بات ہے بھلا۔ کہیں چیل چوک دکھانے تو نہیں لے جائیں گی ؟
ظاہری ہمیں لگتا ہے کہ ایساہے مگر موسیقی ہر زبان کی صرف پیار بانٹتی ہے ۔۔۔طبیعت چاہنے لگی اب تو دیکھنے کو۔