گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم نے ایسا کب کہا۔ ہماری تو بس یہ درخواست تھی کہ اگر آپ کو موسم کا حال معلوم ہے تو یہ علم پھیلائیے
پیار کی زبان وہ زبان ہے جو بے زبان کو بھی سمجھ میں آتی ہے ۔۔۔یہی تو ہمیں سمجھ میں نہیں آیا
ثمرین کہہ رہی ہے کہ گل نے ٹیبل پر ذرا سا ہاتھ رکھا تو ٹیبل پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ کیا ایسا ہی ہے؟ٹوٹ گیا شیشے کا ٹیبل ایک دھماکے سے، ہر طرف کرچیاں بکھری پڑی ہیں۔ وجہ نجانے کیا ہوئی۔
جی نہیں اب ایسا بھاری بھی ہاتھ نہیں ہمارا۔ بس اچانک ہی دھماکہ دار آواز آئی ۔ جا کر دیکھا تو سب شیشہ چکنا چور تھا۔ کہیں سبز بھتنی پھر سے تو پیچھے نہیں پڑ گئیثمرین کہہ رہی ہے کہ گل نے ٹیبل پر ذرا سا ہاتھ رکھا تو ٹیبل پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ کیا ایسا ہی ہے؟
چکنا چور اور اپنے آپ؟جی نہیں اب ایسا بھاری بھی ہاتھ نہیں ہمارا۔ بس اچانک ہی دھماکہ دار آواز آئی ۔ جا کر دیکھا تو سب شیشہ چکنا چور تھا۔ کہیں سبز بھتنی پھر سے تو پیچھے نہیں پڑ گئی
حیران تو ہم بھی ہیں بھائی۔ اللہ کا شکر کہ آس پاس کوئی نہ تھا۔چکنا چور اور اپنے آپ؟
خدا خیر کرے۔۔۔ لگتا سبز بھتنی نے پھر تمہیں ڈھونڈ لیا۔حیران تو ہم بھی ہیں بھائی۔ اللہ کا شکر کہ آس پاس کوئی نہ تھا۔
دماغ میں خیال ایسا ہی آیا تھا ۔۔۔ پھر سوچا کہ نہیں وہ تو بھول بھال گئی ہو گی ہمیں۔خدا خیر کرے۔۔۔ لگتا سبز بھتنی نے پھر تمہیں ڈھونڈ لیا۔
ڈر ہی گئی ہو شاید گُلِ یاسمیں سےدماغ میں خیال ایسا ہی آیا تھا ۔۔۔ پھر سوچا کہ نہیں وہ تو بھول بھال گئی ہو گی ہمیں۔
زیر کرنے کا بھتنی کو، کوئی اچھا سا مشورہ دیجئیے استادِ محترم۔ڈر ہی گئی ہو شاید گُلِ یاسمیں سے
سر کی کیا بات کرتے ہیںڑے جی !
نہ تم ہمیں جانو،نہ ہم تم جانیں مگرلگتا ہے کچھ ایسا میرا ہمدم مل گیا۔
آنجہانی ہیمنت کمار یاد آگئے ۔تھے تو وہ بھارت کے مہان گائک مگر شروع کیرئر میں ایک دو گانے پاکستانی فلموں کے لیے بھی گائے ۔اُن کی بھاری بھرکم سُروں میں گندھی آواز کیا بات تھی اُس کی ۔وہ خود موسیقار بھی تھے ،واہ۔