سیما علی

لائبریرین
ثمرین سے پوچھیے روفی بھیا کیا کبھی پیو پلاؤ پاڑٹی کراچی کو بھی یا پورے مللک کو اپنا سمجھے گی بڑا دکھ ہوتا ہے جب اسکی گندگی دیکھتےطہیں اور چیف منسٹر صاحب فرماتے ہیں سب اچھا ہے ۔۔۔عالمی ادارے کی ریئٹنگ سے سازش کی بوآتی ہے ۔۔🥲🥲🥲🥲🥲

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
عظیم

محفلین
حیرت ہے آپ کو یہ پتا نہیں کہ کھانے پینے سے کسی کا کوئی بیر نہیں ہوتا۔ جیسے جیسے پیٹ بھرتا جاتا ہے اختلاف جنم لینا شروع کرتے جاتے ہیں۔
خدا خیر کرے، اختلاف تو شاید ہمیشہ سے ہی چلتے آئے ہیں، بس یہ ہے کہ کوئی بھی اختلاف اتنا نہ بڑھے کہ نفرت ہی پیدا ہو جائے ایک دوسرے کے ساتھ!
 
سیما علی

لائبریرین
خدا خیر کرے، اختلاف تو شاید ہمیشہ سے ہی چلتے آئے ہیں، بس یہ ہے کہ کوئی بھی اختلاف اتنا نہ بڑھے کہ نفرت ہی پیدا ہو جائے ایک دوسرے کے ساتھ!
دعائیں ہیں ہماری بھائی چارہ قائم رہے ۔۔۔
حیرت ہے آپ کو یہ پتا نہیں کہ کھانے پینے سے کسی کا کوئی بیر نہیں ہوتا۔ جیسے جیسے پیٹ بھرتا جاتا ہے اختلاف جنم لینا شروع کرتے جاتے ہیں۔
درد تو بس یہی ہے کہ سب باتیں بھرے پیٹ کی ہیں اختلاف بھوکے پیٹ سے نہیں ہوتا 🥲🥲🥲🥲🥲
 
شاہداحمد دہلوی ،ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے پوتے تھے ۔یہ مولوی بشیر احمد کے صاحبزادے تھے غالباً، جن کے نام بڑے مولوی صاحب نے کافی خطوط لکھے تھے۔
 
Top