سیما علی

لائبریرین
گل آج مصروف ہیں ۔۔۔کسی جاننے والی یا دور کے کسی رشتے دار کے یہاں تعزیت کے لئے گئیں ہیں سرسری بات ہوئی تھی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
گُلِ یاسمیں

لاکھ کوشش کے باوجود اپنوں کی دائمی جدائی ایسے موقع پر بہت دکھی کر دیتی ہے۔ہماری والدہ کی یاد دلاتی تھیں ہمیں ہمیشہ ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین-
 
سیما علی

لائبریرین
لاکھ کوشش کے باوجود اپنوں کی دائمی جدائی ایسے موقع پر بہت دکھی کر دیتی ہے۔ہماری والدہ کی یاد دلاتی تھیں ہمیں ہمیشہ ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین-
محبت ایسی ہی نا پائیدار ہے ۔دائمی جدائی دے جاتی ہے ۔۔پر یادیں باقی رہتی ہئں۔۔۔اللہ پاک مغفرت فرمائیں درجات بلند فرمائیں آمین۔
 
نماز پڑھنے کے بعد والدین کی بخشش و مغفرت کی دعا ضرورکرتے رہنا چاہیے۔اللہ تعالیٰ ہماری اور ہمارے ماں باپ کی بخشش و مغفرت فرمائے ، آمین۔
 
واہ ، ہم عام طور پر اچھا شعر یا اچھی بات سن کر کہتے ہیں مگر یہ ایک جگہ کانام بھی ہے جو راولپنڈی سے پشاور جاتے ہوئےٹیکسلا سے آگے اور حسن ابدال سے پہلے پڑتا ہے ۔
 
ڈاکٹروں کے چکرمیں نہ پڑیے گا ۔ ایک دوروز میں ان شاء اللہ بخار بھی اترجائے گا اور فلوبھی کم ہوتے ہوتے ختم ہوجائے گا۔اللہ تعالیٰ ہر دکھ سے دور اور محفوظ رکھے ،آمین۔
 
Top