چلغوزے نہیں تو چہکتے ہوئے کچھ شعر زنبیل میں ڈالتے لائیے گا۔
ذرا سی دیر کو اس درد سے مفر دے دے
جو ہو سکے تو مری رات کو سحر دے دے

لیجیئے پیشِ خدمت ہے
 
چلغوزے نہیں تو چہکتے ہوئے کچھ شعر زنبیل میں ڈالتے لائیے گا۔
ذرا سی دیر کو اس درد سے مفر دیدے

رنگ آگیا ہے آپ کی سخنوری میں ، ماشاء اللہ ۔شعر پسند آیا، عرضداشت کے قبول کرنے کا شکریہ اورایسی ہی عنایات کرتے رہنے کی اپیل۔
 

الف عین

لائبریرین
سب ہی پہلے تو متفق ہو گئے تھے کہ ڑ( اور ژ) کے سٹیشن پر گاڑی کو رکنا ہی نہیں ہے، سیدھے ر کے بعد ز( یا الٹی گنگا میں ز کے بعد ر) پر رکنا تھا، لیکن آج کل احباب زبردستی زنجیر کھینچ لیتے ہیں!
 

عظیم

محفلین
ظلم تو واقعی نہیں کہا جائے گا کہ اگر طوطوں کو چوری کے علاوہ بھی کچھ کھانے کو دے دیا جائے! گلاب جامن تو کھاتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا مگر یہ معلوم ہے کہ سبز مرچیں بہت شوق سے کھاتے ہیں!
 
Top