سیما علی
لائبریرین
خیر کی کوشش کرتے ہیں شکیل بھائی ۔۔۔بھیا جب کچھ پڑھ رہے ہوتے ہیں تو دل چاہتا ہے آپ سب کے ساتھ شئیر کیا جائے ۔۔حق تو یہ ہے کہ:
ایسی چائے کا کیا کرے کوئی
۔۔۔۔جس کو بس دیکھیں اور پی نہ سکیں
تصویری چائے سے بڑھ کر تو آپا کی تحریری کاوشیں ہوتی ہیں، جنھیں پڑھ کر معلومات بڑھتی ،کتاب سے تعلق گہرااور اصحابِ علم وہنر سے محبت فزوں تر ہوجاتی ہے، شکریہ نگارشاتِ آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے اتوار کا جنگ میگزین ہم بہت شوق سے پڑھتے ہیں ۔ایک مضمون پڑھا سوچا آپ سب سے شئیر کریں
اقبال شناسی کی نئی سرزمین ... جاپان
عہدِ جدید میں جن مسلمان مفکّرین اور دانش وَروں نے اہل علم و فکر کو اپنی دانش و حکمت سے حد درجہ متاثر کیا، اُن میں ڈاکٹر علاّمہ اقبالؒ ہر اعتبار سے سرِ فہرست ہیں۔ علاّمہ اقبال کے علم و حکمت...
jang.com.pk