سیما علی
لائبریرین
محبت کیساتھ ۔۔۔۔لوٹ جانا چاہیے۔
محبت کیساتھ ۔۔۔۔لوٹ جانا چاہیے۔
نیکی کا تقاضا یہی ہے ۔۔۔لوٹ جانا چاہیے۔
وہی پیا را دلارا گھر ۔۔۔گھر ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی ہے کام کی بات لوٹ جانا چاہیے۔
ثانیہ بھابھی کو یاد کرلیا کریں شکئل بھائی ۔۔۔آخر کو پاکستان کی بہو ہیں اور شعیب ملک ہندوستان کے داماد ۔۔۔ث صاحب جانتے ہیں کہ اُن سے بننے والے الفاظ کچھ زیادہ نہیں ۔ بعض حروف کے الفاظ سے تو لغات کے صفحے کے صفحے سیاہ ہیں مگر بعض حروف کے الفاظ اس قدر کم ہیں کہ دیکھے سے ترس آئے ۔اُن میں یہ ہمارے ث صاحب ہیں ،محترم ژ بھی ہیں اور ڑدادا کا تو کہنا ہی کیا اِنھیں تو ڈکشنری میں وہ رتبہ اور مقام حاصل ہے جو جاپان میں انوکی ، پاکستان میں جھارا اور چین میں کنگ فوکو بھی نصیب نہیں۔۔۔۔۔۔۔
خالی حلوہ پوری بھی تو یاد آتی ہے ۔حلوہ کسی کو یاد نہیں آیا آج؟
رحمت شیرین کا حلوا گاجر کا ۔۔۔ماش کی دال شامی کباب اور تلی ہوئی ہری مرچ ہیں بھیا ۔۔۔ذکر کھانے کا ہو رہا ہے، لیکن یہ تو بتائیں کہ کھانے میں کیا کیا ہے۔
ڑے یہاں رات کے لھانے کی بات چل رہی اور ۔وجی بھیا دوپہر کی بات کررہے ہیں ۔۔۔ڈھائی بجنے والے ہیں اب تو دوپہر کے کھانے کی بات کریں۔