شکیل احمد خان23
محفلین
ط اور۔میں ۔اور صبر کا وعدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخری تدوین:
ظلم ہو گیا یہ تو، اب بھی کل کےبعد آج میں ہی آیا
محاورہ تو بہر حال گنگا کے الٹی بہنے کا ہی ہےلہریں صرف گنگا میں ہی نہیں اٹھتیں۔ یہ دوسرے دریاؤں کی روانی کا بھی پتہ دیتی ہیں۔
ہمیں محاورے تو راوی کے نہیں معلوم پر گانے پتہ ہیں وہاں کسی اور ندی کا محاورہ ہو گا، راوی ستلج یا جھیلم کا!
یعنی جہلم کے گلزار کو نہ بھولیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کہنا یہ ہے کہ پوٹھوہار کا علاقہ اِسی جہلم سے شروع ہوتا ہے اور پھر پہاڑوں پرچڑھتا مری ، ایبٹ آباد اور آگے کی طرف نکل جاتاہے ۔زمین کی جغرافیائی ہئیت بھی اللہ تعالیٰ رب العزت کی قدرتِ کاملہ کا ایسا مظہر ہے کہ انسان اِسی پر غور کرلے تو اُس کا رونگٹا رونگٹا خدا کے حضور سجدہ ریز ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔وہاں کسی اور ندی کا محاورہ ہو گا، راوی ستلج یا جھیلم کا!
ترتیب خراب کرنے پر جرمانہ بھئ ادا کرنا ہوتا ہے ۔۔۔پہلے ہی مراسلے میں ( اس لڑی کے) ترتیب خراب بھی کر دی اور درست بھی!!