کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکےسے آئے
میرے خیالوں کے آنگن میں
کوئی سپنوں کے دیپ جلائے
دیپ جلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب دن ڈھل جائے۔۔۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
لو آ گئی ان کی یاد، وہ نہیں آئے
اب وارث تو لوٹ کر نہیں آ سکتے! وہ محفل میں نہیں آ رہے تھے تو میں نے کسی علمی سوال میں ان کو ٹیگ کرنا چھوڑ دیا تھا ورنہ چار چھ ماہ پہلے تک سید عاطف علی کے ساتھ وارث کو بھی ٹیگ کرتا تھا
 
سیما علی

قدرت کے راز وہی جان سکتا ہے اس کا کوئی کام مصلحت سے خالی نہیں ۔کل ہمارا ڈاکٹر کے ساتھ اپائیمنٹ
تھا بی ۔12 ۔بہت کم ہوگیا ہے تو انجیکشن لگنا ہیں ۔طبعیت دو تین ہفتوں سے ایسی ہی چل رہی ہے ۔اسقدر چکر آتے ہیں کہ کبھی کبھی بیٹھ کے اٹھ نہیں پاتے پر ہمت کرتے ہیں اور یہ شعر پڑھتے ہیں ؀
ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات
پر وارث میاں !!!تو اکیاون سال درست بات بھلا یہ مرنے کی عمر ۔۔۔انکی اہلیہ کہہ رہیں ہمیں انکی قدم قدم پر ضرورت تھئ ، دل کٹ گیا ۔سوائے دعااور صبر کے کچھ نہیں کرسکتے ۔۔۔کل اپنی ڈاکٹر کی بات یاد آئی کہ وہ مالک برحق ہمارے ساتھ کچھ برا نہیں کرسکتا بس ہمیں اسکی حکمت کی سمجھ دیر سے آتی ہے ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

مگر شدت غم میں ترتیب کا خیال نہیں رہا سیما علی کو
اللہ تعالیٰ شفا دے تم کو اور صبر دے بیگم وارث کو
 
سیما علی

لائبریرین
مگر شدت غم میں ترتیب کا خیال نہیں رہا سیما علی کو
اللہ تعالیٰ شفا دے تم کو اور صبر دے بیگم وارث کو
نیکی ہے آپکی استاد محترم سلامت رہیے ۔آپکی دعاؤں کے لئے تہہ دل سے شکر گذار ہیں ۔۔
آمین کہا چندا بٹیا کے لئے اللہ تعالیٰ قدم قدم پر آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
 
اللہ تعالیٰ رب العزت تمام مسلمانوں ، مومنین اور محفلین پر اپنا کرم فرمائے ،انھیں صحت مند ،تندرست اور خوش رکھے انھیں کوئی غم نہ دکھائے ، ہر دکھ سے بچائے،آمین!
 
وجی

لائبریرین
بھائیو، بہنو ، بزرگو اور بچو سب کو السلام علیکم۔
اللہ تمام مرحومین کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔
 
الف عین

لائبریرین
پہلے یہ کوئی بتائے کہ مرحوم وارث کی محفل کی پروفائل میں کس کی تصویر لگی ہوئی تھی؟ کیفیت نامے میں ان کا مراسلہ میری سمجھ سے باہر تھا!
 
ٹرانسپورٹ کا مسئلہ کبھی کراچی کے بڑے مسائل سے ایک تھا ۔پھر موٹر سائیکل کی ارزاں سواری نے اِس مشکل کو آسان بنادیااب مہنگائی کا ناگ اِ س آسانی کو بھی نگل گیا ہے تو کیوں نہ شاعروں کے اُن اشعار کو جو محبوب کے جور وستم کے نتیجے میں لکھے گئے تھے ،حاکموں کے جوروستم کا نتیجہ قرار دے لیں۔۔۔۔۔۔۔
دردِ دل لکھوں کب تک، جاؤں اُن کو دکھلادوں۔۔۔انگلیاں فِگار اپنی ،خامہ خوں چکاں اپنا

آخری تدوین:
ثمر جو اور کسی موسم میں نہ ملیں وہ سردیوں میں پائیے اور سبزیاں جن سے گرمیوں میں جی بیزار ہو سردیوں میں کھائیے مگر آج کل یہ ہے کہ جی چاہتا ہے سردیاں رخصت ہوں اور گرمیاں آئیں تو فری اسٹائل جہاں جی چاہے وہاں جائیں اور سوئیٹر، کن ٹوپ ، مفلر کی علت سے چھٹکارا پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ضعف سے ہے ، نے قناعت سے،یہ ترکِ آرزو
ہیں ۔وبالِ ۔تکیہ ۔گاہِ ۔ہمت۔ ِ مردانہ ۔۔۔۔ہم​
(غالبؔ)​
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی سے آجائیں
صابرہ امین بٹیا آج ہم نے
آپکو بہت یاد کررہے تھے۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

سید عاطف علی

لائبریرین
Top