پھردونوں چائے پینے بیٹھ گئے۔۔۔بھئی کیا ہوا ابھی تک پتہ نہ چل سکا انکا
ٹھکائی ہوئی بیچاری کی ۔ نصیبہ مقفل ہوا ۔تو نصیبہ کھل گیا نصیبن کا؟
حیرت ہے ہم خود سیدھا ہونے کی کوشش نہیں کرتے دوسروں کو سیدھا کرنے کی فکر میں لگے رہتے ہیں ۔چائے کے لیے بھی نصیبن کو ہی لے آئیں؟ ثمرین کو بھی کچھ آرام مل جائے گا۔ پھر نصیبن کو بھی جلیبی کی طرح سیدھا کر دیا ہے جمن نے!
خؤد انحصاری پر توجہ دینی چاہیے اب ہمیں !!!حلوہ بنا سکتی ہے نصیبن
رکیے ہم بناتے رکھی چائے کا مزا انتہائی بے مزہ ہوتا ہے ۔۔ہم دوبارہ گرم کرکے چائے نہیں پی سکتے اتنے بد ذوق نہئں بھیا ۔۔۔۔جب چائے بنی تھی تو کوئی آیا نہیں اور اب ۔۔۔چائے چائے چائے۔۔۔
کیا کرے ثمرین ؟
آپا آپ ہی بتائیے۔
ڑے ہمارے دل کی بات کہی بھیا ۔۔۔۔۔حیرت ہے ہم خود سیدھا ہونے کی کوشش نہیں کرتے دوسروں کو سیدھا کرنے کی فکر میں لگے رہتے ہیں ۔
زور زبردستی شعار بنتی جاتی ہے ۔۔ جب کہ ٹھکائی بھلا!!!! کسی بات کا حل ہے ۔۔۔۔۔ٹھکائی ہوئی بیچاری کی ۔ نصیبہ مقفل ہوا ۔
جمن صاحب نے بہت زیادتی کی ۔
سر جی خیریت سے ہیں ناآپ؟؟ذرا سی کوئی حوصلہ افزائی کر دے وجی بھائی کی
سمجھے ہیں کہ شاید وجی خود ڈر گئے ہیں، میرا خیال ہے کہ اسی لیے وجی کے لیے حوصلہ افزائی کی درخواست کی ہےڈر لگ رہا ہے اب کیا ؟؟