سید عاطف علی
لائبریرین
نہ دن دیکھے نہ رات۔ بس پینگھیں لڑانے سے مطلب بلبل کو گل سے۔
ویسے کون سے شجر کی ٹہنی جس پہ بلبل اداس بیٹھا تھامجھے کیا پتہ۔۔۔ یہ تو بلبل کو پتہ ہوگا۔ اس سے پوچھو۔
ہمیں تو پینگھیں سے جھولا یاد آیا اور جھولے سے یہ گیتنہ دن دیکھے نہ رات۔ بس پینگھیں لڑانے سے مطلب بلبل کو گل سے۔
یہ گیت تو سدا بہار ہے۔ہمیں تو پینگھیں سے جھولا یاد آیا اور جھولے سے یہ گیت
باغوں میں پڑے جھولے
تم ہمیں بھول گئے ہم تم کو نہیں بھولے
اسی لیے تو بار بار یاد آتا ہےیہ گیت تو سدا بہار ہے۔
بہت خوب ۔گنگناو پھر۔اسی لیے تو بار بار یاد آتا ہے
ٹرک بھرشادمانی بکھیر دی آپ نے تبیعت میں۔🤣تبیعت شادہو گئی۔ ۔ ۔ دیکھی شادمانی ؟
جبکہ وہ اتنی شرمیلی ہے۔ثمرین تک قہقہہ لگانے لگی۔
چلیں یہ تو اچھی بات ہو گئیثمرین تک قہقہہ لگانے لگی۔
ثمرین تک قہقہہ لگانے لگی۔
حسرت نہ رکھے وہ دل میں ہمارے ساتھ مل کر گنگنا لےجبکہ وہ اتنی شرمیلی ہے۔
خبر نہیں کہ چائے میں پتی ڈالنا ہی بھول جائےچائے دیکھنا اب وہ کیسی بناتی ہے۔ بادام پستے ڈال کر۔
دل میں ابھی بھی یہ خیال آیا ہےحوصلہ دو اسے گنگنا لے گی تھوڑا سا۔