گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھائی آپ نے اپنے سردیوں کے کپڑے سنبھال کر رکھ دئیے؟ظاہر ہے کہ حفاظت کا تقاضا یہی ہے ۔
عاطف بھائی آپ نے اپنے سردیوں کے کپڑے سنبھال کر رکھ دئیے؟ظاہر ہے کہ حفاظت کا تقاضا یہی ہے ۔
غنیمت ہے کہ پہنتے تو ہیں طوطے بھی عجیب فیشن کے رنگ۔عجیب فیشن کے رنگ بھی پہنتے ہیں کچھ برازیلی نژاد طوطے۔
فوجی طوطے بھی ہوتے ہیں کیا؟ ہمیں تو سارے طوطے ہی فوجی لگتے ہیں تیز چونچ والےغریب رنگوں کے طوطے آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں ۔
قوت زیادہ ہوتی ہو گی ان میں ۔ اگر ہوتے ہوں گے تو۔فوجی طوطے بھی ہوتے ہیں کیا؟ ہمیں تو سارے طوطے ہی فوجی لگتے ہیں تیز چونچ والے
گل کا مطلب لڑا کے طوطوں سے تھا ۔ سرحدوں کی حفاظت کرنے والے طوطوںں سے نہیںقوت زیادہ ہوتی ہو گی ان میں ۔ اگر ہوتے ہوں گے تو۔
اگر نہیں ہوتے ہوں گے توقوت بھی نہیں ہوتی ہو گی۔
ہو بھی کیسے سکتی ہے جب وہ ہوں گے ہی نہیں۔
لیکن ثمرین تو انسان ہے طوطی تو نہیں۔کیا بات ہے ۔ طوطا حواس پر چھاتا جارہیا ہے ثمرین کا مقابلہ کرے گا کیا ؟
مطلب صاف ظاہر ہے کہ گل کا دماغ گھوم گیاگل تمہارا مطلب ہے دماغ گھوم گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میکوں تو بس گھمانا یاد آیالٹو یاد آیا گھومنے سے ۔۔۔ اور کچھ اور بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے خوب نبھائے پورا دن فرائض منصبی آپ نے۔میں گھر جا رہا ہوں اب ۔ فرائض منصبی الف بے کی نذر کر کے ۔
یہاں کام بھی بہت کیا فرائض منصبی کا ۔ویسے خوب نبھائے پورا دن فرائض منصبی آپ نے۔