سید عاطف علی
لائبریرین
دل جب خوش ہو تو کام بھی اچھا ہو تا ہے۔
راس آنا خوشی کا کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے۔دل جب خوش ہو تو کام بھی اچھا ہو تا ہے۔
شاید آپا تک آواز نہیں پہنچیژوبی قہوہ پئیں آج ؟؟؟
آپا آئیے نا ۔
صندوق میں سردیوں کے کپڑے سنبھال کر رکھ رہی ہوں گیسیما علی آپا ابھی تو یہیں تھیں ۔
ظاہر ہے کہ حفاظت کا تقاضا یہی ہے ۔صندوق میں سردیوں کے کپڑے سنبھال کر رکھ رہی ہوں گی
ظاہر ہے کہ انہوں نے بھی اپنی چونچ تیز رکھنی ہے جرسی اور سویٹر تو رفو ہو جائیں گے۔طوطا کتر نہ دے سویٹر جرسیوں کو ۔
عجیب فیشن کے رنگ بھی پہنتے ہیں کچھ برازیلی نژاد طوطے۔طوطوں کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ سردیوں میں بھی سبز جوڑا پہنے رکھتے ہیں اور گرمیوں میں بھی سبز ہی پہنتے ہیں