گُلِ یاسمیں
لائبریرین
راستہ دیکھ رہے ہیں آپ کا اس لڑی میں بھی فوزیہ افضل
صحیح سے یاد کرو۔ اگر یاد نہیں آئے تو چائے پی لو۔شاید کسی گانے کے بول ہیں لیکن ہمیں کیوں یاد رہ گئے 🙄
ضروری ہے کہ قصوروار ٹھہرایا جائےکیا کہیں اب ۔۔۔۔۔۔
جی ہاں، وجی بھائی کی غلطی ہے۔اچھا، ابھی تو وجی بھائی موجود نہیں، ان کے خلاف بات ہو سکتی ہے۔ بعد کا بعد میں دیکھیں گے۔
طاقت کا استعمال ناگزیر ہو گیا ہے۔ ایک عدد ویگو ڈالا بھی بھیج دیںضروری ہے کہ قصوروار ٹھہرایا جائے
ظاہر ہے کہ اب ہمارے ذہن میں یہ سوال آئے گا کہ گل کے ہوتے ہوئے ڈریکولا کس لیے ؟ کبھی ایک میان میں دو تلواریں دیکھی ہیںطاقت کا استعمال ناگزیر ہو گیا ہے۔ ایک عدد ویگو ڈالا بھی بھیج دیں
عجیب بات ہو گی یہ تو۔ ہمارے خیال میں قصوروار سے پہلے بے لگا لیںضروری ہے کہ قصوروار ٹھہرایا جائے
فکر کے علاوہ غور بھی کیا بہت مگر یاد نہ آیا۔ ہاں چائے جاگنے کے بعد پیتے ہیں نا۔صحیح سے یاد کرو۔ اگر یاد نہیں آئے تو چائے پی لو۔
قسم لے لیں چائے کی جو ہم نےایسا کیا ہو۔ ہم تو قصور کو بے قصور کرنے کی بات کر رہے تھے۔غلط بات ہے کسی کو "بے یا ابےتبے" کر کے بلانا۔
کیا بات کرتا ہے بے۔۔۔ابے یار تو تو بالکل ہی باولا ہے۔غلط بات ہے کسی کو "بے یا ابےتبے" کر کے بلانا۔
گانا آپ گنگنائیں ۔ اور بتائے کوئی اور ۔ ۔۔سو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا۔۔۔
یہ کس نے کہا بھلا؟؟؟
مجھے طارق عزیز کی یاد آ گئی جو ابے تبے کے ذکر پر اکثر ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔کیا بات کرتا ہے بے۔۔۔ابے یار تو تو بالکل ہی باولا ہے۔
بے تکلف دوست تو ایسے باتیں کرتے ہیں ۔
میر کا ہے ؟مجھے طارق عزیز کی یاد آ گئی جو ابے تبے کی ذکر پر اکثر ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے
ادھر آ بے، ابے او چاک گریباں والے