گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گل کا کہنا ہے کہ کبھی تو بنا ڈرے اپنی بہنا کی حمایت میں ساتھ دیں۔ ہمیشہ توپوں کا رخ ہماری طرف کیے رکھتے ہیں محمد عبدالرؤوف بھیا۔
لیکن اگر انھوں نے آ کر پڑھ لیا تو؟کیا کہیں اب ۔۔۔۔۔۔
جی ہاں، وجی بھائی کی غلطی ہے۔اچھا، ابھی تو وجی بھائی موجود نہیں، ان کے خلاف بات ہو سکتی ہے۔ بعد کا بعد میں دیکھیں گے۔
واہ واہ۔۔۔۔ یہ اچھا بہن بھائی چارہ ہے، بھائی کو بے چارہ بنا دیا۔لیکن اگر انھوں نے آ کر پڑھ لیا تو؟
ہمارے کاندھے پیچھے مت چھپئے گا۔ ہم نے فوری سامنے سے ہٹ جانا ہے
ہم بھلا بنے بنائے کو کیا بنائیں گے بھیا۔واہ واہ۔۔۔۔ یہ اچھا بہن بھائی چارہ ہے، بھائی کو بے چارہ بنا دیا۔
یعنی کہ ہمیں سمجھ ہی اب آئی کہ سب چارہ بہن نے کھا لیا اور بھائی بے چارہ رہ گیا۔واہ واہ۔۔۔۔ یہ اچھا بہن بھائی چارہ ہے، بھائی کو بے چارہ بنا دیا۔
بالکل بنایا۔اچھا یہ بتاؤ کہ کبھی گائے یا بھینس کے لیے چارا بنایا؟
پھر یہ بھی بتاؤ کہ کس طرح بناتے ہیں۔ یعنی کہ ریسیپی بتاؤ 🙂بالکل بنایا۔
تو پہلے بھینس یا گائے بھیجیں یہاں۔ وہی گواہی دے گی کہ ہم نے کیسا چارہ بنایا۔پھر یہ بھی بتاؤ کہ کس طرح بناتے ہیں۔ یعنی کہ ریسیپی بتاؤ 🙂
چائے بنائیں گے دودھجب بکریاں ہوں تو ہمیں بلا لینا بھئی ۔ دودھ نکال لیں گے ہم ۔
حسرت سے انتظار کر رہے ہیں ہم ثمرین کا۔ چائے بنانا سکھانے کے بدلے برتن دھلوائیں گے۔ثمرین کو بھی ساتھ ہی بھیج دیا جائے، اسی بہانے گُلِ یاسمیں سے کچھ چائے بنانے کی ٹپس بھی لے آئے گی۔ تا کہ مزید اچھی چائے بنانا شروع ہو
خیر سے بکریاں نئے باڑے میں شفٹ ہو گئی ہیں۔ ہاں ٹھیک ہے آپ کو بلا لیں گے لیکن پہلے انہیں چارہ کھلانا ہوگا۔جب بکریاں ہوں تو ہمیں بلا لینا بھئی ۔ دودھ نکال لیں گے ہم ۔
دودھ پتی کیا زیادہ مزے کی ہوتی ہے؟ ہمیں گاڑھی چائے پسند نہیں ہےچائے بنائیں گے دودھ
پتی