محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ویسے شعر کا مزاج لگتا تو میر کا ہی ہے۔
ہماری طرف سے "ڈالڈا کا دسترخوان" کتاب آپ کی ہوئی۔گانا آپ گنگنائیں ۔ اور بتائے کوئی اور ۔ ۔۔
یہ دیوآنند نے آشاپاریکھ سے کہا تھا ۔ محمد رفیع کے ذریعے ۔
تیسری رو میں رکھی ہے الماری میں۔بٹیا
ڈالڈا کا دسترخوان
کہاں ہے
ٹوٹل تو ہمیں خود نہیں معلوم کہ کب سے نہیں مسکرائے۔ جدائی کا ایک ایک پل صدیوں برابر ہو تو پچھلے تین سال کے لمحوں کو صدیوں میں بدل لیجئیےپہلے تو یہ بتائیں کہ ایسا کیا سوچ لیا کہ آنسو بھر آئے اور مہ وسال میں مدت بھی بتائیں کہ کب سے مسکرائیں نہیں۔۔۔۔10،10نمبر کے اِن سوالوں کا جواب 20 سال میں دیجیے۔۔
خیر ہو آپ کیچلیں جی سب السلام علیکم کا جواب درج ذیل دیں۔
دل چاہ رہا ہو پکوڑے کھانے کو تو جائیے۔ حلوہ بن بھی نہیں سکتا کیونکہ سوجی نہیں ہےحلوے کا نہیں پوچھیں گے ہم آجائیں یہاں۔
ذرا آنکھوں کو آرام آئے تو کنستر بھرلینا۔ تیل کے کنستر تو بہت ہو گئے ۔آج سوچا تو آنسو بھر آئے
مدتیں ہو گئی ہیں مسکرائے
رادھا تو پھر ناچے ہی ناچے۔۔۔ نو من تیل جو ہو چکا۔ذرا آنکھوں کو آرام آئے تو کنستر بھرلینا۔ تیل کے کنستر تو بہت ہو گئے ۔
شاید نو من بھی ہو گئے ہوں ۔