سید عاطف علی
لائبریرین
ہم اب خود ہی کچن کا رخ کریں گے ۔
یعنی و کو راستے سے ہٹا کر؟ہم اب خود ہی کچن کا رخ کریں گے ۔
پوری توجہ نہ دے سکے ۔ یہ چائے کی سپلائی رکنے کے سبب تھا ۔یعنی و کو راستے سے ہٹا کر؟
تو چائے ہی آپ کے لیے توجہ برقرار رکھنے میں مددگار ہوتی ہے۔پوری توجہ نہ دے سکے ۔ یہ چائے کی سپلائی رکنے کے سبب تھا ۔
تو پھر یہ ایک مگ لے لو ۔ پھر ہماری باری آئے ۔بڑا والا سفید مگ جس پر کالے ڈاٹس ییں۔ اس کے بعد جتنی چائے بچے گی وہ آپ کی ہوئی۔
چائے لانے میں اتنی دیر؟تو پھر یہ ایک مگ لے لو ۔ پھر ہماری باری آئے ۔
دھمکی سمجھیں اس بات کو؟حاضر کردی ۔چائے اس کو غنیمت جانو ۔
دو پراٹھے پکائے تھے ابھی ۔ لیکن چائے اب بنا رہا ہوں ۔خود بھی پی لیں چائے۔۔ اگر بچ گئی ہو ۔جس کی امید کم ہی ہے۔ کہیں آپ نے بھی تو ہمارے پکوڑوں جیسا حساب تو نہیں کیا
ڈیڑھ پراٹھا خود کھا لیجئیے ۔دو پراٹھے پکائے تھے ابھی ۔ لیکن چائے اب بنا رہا ہوں ۔
ذرا بھی نہیں ۔ دمھکی والا مزاج نہیں ہمارا ۔دھمکی سمجھیں اس بات کو؟