سید عاطف علی
لائبریرین
مجھے لگتا ہے خود ہی بنالوں تو بہتر ہے ۔
نوکر اور نہیں کوئی، رام جی کیارام رام جی کی کرگئے!مجھے لگتا ہے خود ہی بنالوں تو بہتر ہے ۔
واہ بھیا کیا سگھڑ بننے کی ٹھان لی ہے؟مجھے لگتا ہے خود ہی بنالوں تو بہتر ہے ۔
حکم دیتے ہوئے دو انگلیوں کا اشارہ ہو تو دہ کپ مل جائیں گی۔چائے کے لیے بسایک اشارہ کرو۔ ثمرین بنا دیا کرے گی۔ فورا سے پیشتر۔
خیر سے دو انگلیوں کا اشارہ دینے کی صورت میں پانچوں انگلیاں ایک ساتھ اشارہ دینے لگتی ہیں۔ کچھ دن لگیں گے ابھی۔ا
حکم دیتے ہوئے دو انگلیوں کا اشارہ ہو تو دہ کپ مل جائیں گی۔
جیسے چاہو۔
ڈگی او؟ امید ہے کہ آپ کو پہلے دو الفاظ پنجابی کے سمجھ آ گئے ہوں گےدرد کا احساس کرنے کی بجائے بھیا اور بھابی ہنسنے لگے کہ
ہماری علیشا سے بھلا مقابلہ کیوں کرنے چلی تھی جھولا جھولنے کا۔۔
ذرا سی نئیں ڈگی۔ گج وج کے ڈگی آں ۔ڈگی او؟ امید ہے کہ آپ کو پہلے دو الفاظ پنجابی کے سمجھ آ گئے ہوں گے
روز کوئی چوٹ لگ رہی ہے مگر مجال ہے جو پیغامات میں کوئی کمی آئی ہو۔تو کیسے بنائیں چائےِ ۔۔ موبائل اتنی مشکل سے پکڑا جا رہا الٹے ہاتھ میں۔ ٹائپ کرنے میں مشکل ہو رہی سیدھے ہاتھ سے۔ گردن اور سر الگ پریشان درد کے ہاتھوں۔ اتنی ساری چوٹیں کھا کر ہم اپنی خود کی چائے سے محروم ہیں۔ دعا کیجئیے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔