گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رعب والا ہے کیا پھر؟ذرا بھی نہیں ۔ دمھکی والا مزاج نہیں ہمارا ۔
رعب والا ہے کیا پھر؟ذرا بھی نہیں ۔ دمھکی والا مزاج نہیں ہمارا ۔
رک نہیں سکا دونوں کھا گیا ۔ انڈے اور اچار کے ساتھ ،ڈیڑھ پراٹھا خود کھا لیجئیے ۔
ڑے آپ نے تو دھمکی ہی کو دمھکی دے دی۔ذرا بھی نہیں ۔ دمھکی والا مزاج نہیں ہمارا ۔
زبردست خوف طاری ہو گیا تھا مجھ پر دھمکی کے نام سے ہی ۔ڑے آپ نے تو دھمکی ہی کو دمھکی دے دی۔
زبردست۔۔۔ ہم بھی شام میں انڈا پراٹھا کھائیں گے ان شاء اللہرک نہیں سکا دونوں کھا گیا ۔ انڈے اور اچار کے ساتھ ،
زبردست خوف طاری ہو گیا تھا مجھ پر دھمکی کے نام سے ہی ۔
ژوب والی آپاااااااا۔۔۔ دیکھئے کیسا زبردست اتفاق ہے بہن بھائی کا۔زبردست۔۔۔ ہم بھی شام میں انڈا پراٹھا کھائیں گے ان شاء اللہ
سیانے پوچھ رہے ہیں کہ شوبی پراٹھا دیکھنے میں ژوبی پراٹھے جیسا ہوتا ہے کیا!شوبی پراٹھا شاید آپا کھائیں ۔
صبر صبر۔۔۔ ابھی بتاتے ہیں کہ اتنی بے صبری سے کس کا انتظار کر رہے ہن۔۔ علیشا کا۔۔۔آج شام تک اس نے ساتھ رہنا ہے سبز بھوتنی والے گھر میں۔ش سے شوق
میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا
لائے گی اور پلائے گی آج بلو چائے۔گزر گیا آدھا دن اور وہ بھی چائے کے بغیر