گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڑے بتایا تو تھا پرسوں جب جھولے سے گرنے کا واقعہ پیش آیاروز کوئی چوٹ لگ رہی ہے مگر مجال ہے جو پیغامات میں کوئی کمی آئی ہو۔
ویسے اب کیا ہوا آپ کو ؟؟
ڑے بتایا تو تھا پرسوں جب جھولے سے گرنے کا واقعہ پیش آیاروز کوئی چوٹ لگ رہی ہے مگر مجال ہے جو پیغامات میں کوئی کمی آئی ہو۔
ویسے اب کیا ہوا آپ کو ؟؟
زندہ ہیں جب تک، لکھیں گے تب تک۔۔۔۔۔۔ بس یہی سوچ کر ہر چوٹ بھلا کر پیغانات لکھنے لگتے ہیں۔روز کوئی چوٹ لگ رہی ہے مگر مجال ہے جو پیغامات میں کوئی کمی آئی ہو۔
ویسے اب کیا ہوا آپ کو ؟؟
سکون سے نہ بیٹھناڑے بتایا تو تھا پرسوں جب جھولے سے گرنے کا واقعہ پیش آیا
شما کیجئیے۔ ہم پہلے ہی سے اس پر عمل کر رہے ہیں۔سکون سے نہ بیٹھنا
گُلِ یاسمیں شاید آپ کو علم نہیں لیکن گال پر نشان سیدھے کے طمانچے سے بھی ظاہر ہوسکتا ہے۔ظاہر ہونے والے یہ نشان بتاتے ہیں کہ مارنے والے نے کس کر الٹے ہاتھ کا طمانچہ مارا ہے۔
لیکن مٹتا کیسے ہو گا یہ نشان بھلا۔گُلِ یاسمیں شاید آپ کو علم نہیں لیکن گال پر نشان سیدھے کے طمانچے سے بھی ظاہر ہوسکتا ہے۔