صاحب مانا کہ سارا سال نہیں بکتاسارا سال مگر نہیں بکتا، بس گرمیوں کے کچھ مہینوں میں اور زیادہ تر رمضان میں!
طوطے کو بھی چائے پلادیا کریں آپضرور پیا جا سکتا ہے۔ اتنا مزے کا جو ہوتا ہے۔ چائے میں بھی دو چار قطرے شامل کر لیں تو کوئی حرج نہیں۔ یاد رہے کہ کشمیری چائے جا بولا ہم نے۔
ظاہر ہے کہ ہم طوطے سے مل بانٹ کر ہی کھاتے پیتے ہیں۔ چائے ہو یا میتھے والی روٹی۔طوطے کو بھی چائے پلادیا کریں آپ
فیر بولو۔غور سے سنئیے۔۔۔آواز آئی
وعلیکم السلام
قوت سماعت کو کیا ہوا؟فیر بولو۔
کیا کہنے ہیں آپ کےقوت سماعت کو کیا ہوا؟
آلہء سماعت کہاں بھول آئے۔۔۔ شہد کی مکھیوں کے چھتے کے پاس۔ 🙄
گھر گھر آئے کالے بدرا۔۔۔کیا کہنے ہیں آپ کے
آپکی آواز اب کیوں نہیں نکل رہی۔
لگتا ہے گل کو ہمارے شہر کی بھی سب خبر ہے، یہاں بادل گرج رہے ہیں مگر بہت معمولی ساگھر گھر آئے کالے بدرا۔۔۔
آواز تو نکل رہی لیکن بادلوں کی گرج میں دب گئی ہو گی۔
نرم نرم پھوار ہے یا جھڑی لگی ہے ۔۔لگتا ہے گل کو ہمارے شہر کی بھی سب خبر ہے، یہاں بادل گرج رہے ہیں مگر بہت معمولی سا
وہی تو ہم سوچ رہے ہیں یہ راگگھر گھر آئے کالے بدرا۔۔۔
آواز تو نکل رہی لیکن بادلوں کی گرج میں دب گئی ہو گی۔
ہاں نا۔ خبر رکھنی پڑتی ہے تا کہ جہاں بادل برسنے اور پکوڑے بننے کی امید ہو، ہم بھی اپنا حصہ لے سکیںلگتا ہے گل کو ہمارے شہر کی بھی سب خبر ہے، یہاں بادل گرج رہے ہیں مگر بہت معمولی سا
یعنی بلبل اپنی بولی بھول کر پی ہو۔۔ پی ہو۔۔ کرنے لگیوہی تو ہم سوچ رہے ہیں یہ راگ
ملہار
فضا پپیہے کی پی ہو، راگ ملہار کی
سے کیوں گونج رہی ہے ۔۔